اس جنگ کو ٹرمپ کی ہار سمجھا جاے یا امریکی صدر کا ماسٹر سٹروک
کیا پتا ہار کر بھی ٹرمپ وہ سب چیز طے کر رہا ہے جو شاید وہ جیت کر بھی حاصل نا کر سکے
نہ ہی امریکہ اتنا کمزور ہے کہ آبنائے ہرمز نہ کھلوا سکے نہ ٹرمپ اتنا بیوقــوف ہے کہ ابنائے ہرمز کو کھلنے دے۔۔
آبنائے ہرمز کھولنا اس کے لیے کچھ مشکل نہیں، صرف ڈرامہ بازی چل رہی ہے۔۔ وینزویلا کے تیل کے کنویں ہاتھ میں آنے کے بعد ٹرمپ کی نیت خراب ہوچکی ہے۔۔
ٹرمپ اتنا پاگــل اور احــمق نہیں وہ بہت شاطر ہے، اپ کی سوچ سے بھی زیادہ چالاک ہے، وہ خلیجی تیل کی سپلائی بند کرنا چاہتا ہے چاہے وہ ایران کا تیل ہو یا عربوں کا، ان کی تیل سپلائی بند ہوگی تو ہی امریکہ کا تیل بکے گا اس کا تیل صرف اسی صورت منہ مانگے دام بکے گا جب خلیج کا تیل بند ہوگا۔۔ یہی حقیقت ہے آج مان لیں یا کل وہ آپ کی مرضی ۔۔
La realidad fue siempre la misma: México, como país, no estaba preparado para ser sede de un evento mundial masivo del deporte…
No podemos tapar el sol con un dedo…
Estamos en medio de una guerra…