ریلز مواد پر کی گئیں۔ واضح رہے کہ فیس بک کے صارفین کی تعداد 3 ارب سے زیادہ ہے مگر اسے اکثر مقبول کریٹیرز کو اپنی جانب کھینچنے میں مشکلات کا سامنا ہوتا ہے جو ٹک ٹاک اور ی��ٹیوب کو زیادہ ترجیح دیتے ہیں۔ فاسٹ ٹریک پروگرام کا حصہ بننے کے خواہشمند افراد کو فیس بک میں 30 دن
30 دن کے اندر کم از کم 15 ریلز کو شیئر کرنا ہوگا اور یہ تمام ویڈیوز کم از کم 10 مختلف دنوں میں پوسٹ کرنا ہوں گی۔ البتہ ضروری نہیں کہ یہ مواد صرف فیس بک کے لیے محدود ہو مگر صارف کا اپنا تیار کردہ مواد ہونا ضروری ہوگا، چاہے اسے آرٹی فیشل انٹیلی جنس کی مدد سے کیوں نہ تیار کیا گیا ہو
اس مقدمے کے فیصلے کو بہت اہمیت دی جا رہی ہے کیونکہ اس کا نتیجہ براہ راست ان ہزاروں دیگر کیسز پر اثر انداز ہوگا جو والدین، وکلاء اور تعلیمی اداروں نے ان ٹیکنالوجی کمپنیوں کے خلاف دائر کر رکھے ہیں
اگر اس کیس میں جیوری کسی نتیجے پر پہنچتی ہے تو یہ مستقبل میں سوشل میڈیا کے استعمال اور کمپنیوں کی ذمہ داریوں کے حوالے سے ایک بڑی مثال ثابت ہو سکتا ہے۔ فی الحال سب کی نظریں جیوری کے اگلے قدم پر لگی ہوئی ہیں کہ آیا وہ آپس کے اختلافات ختم کر کے کوئی فیصلہ سنا پاتے ہیں یا نہیں۔