جب لوگ اتنے جاہل ہوتے ہیں تو ڈاکٹر کا بھی فرض ہے کہ وہ بس کہہ دے کہ یہ ایک یا دو ہفتے کی پریگنینسی ہے۔
حالانکہ اس ڈاکٹر نے سیدھا حساب بتایا لیکن یہ نہیں سمجھایا کہ پیریڈز کے ایک ہفتہ بعد سے تولیدی ہفتہ شروع ہوا، اور پہلے ہی ہفتے میں شادی پر حمل ٹھہر گیا
دیکھیں، کبھی بھی کوئی کپل ایسے ہی ہر کسی سے میل جول نہیں بناتا۔ اور روز نہ جانے کتنے میسج آتے رہتے ہیں۔ لہذا اپنا اچھا تعارف کروائیں، تصویر شئیر کریں سادہ یا جیسی چاہیں۔ اپنے مطلق تفصیل بتائیں، اپنے سماجی اور مذہبی خیالات سے آگاہ کریں۔ تاکہ ہم آہنگ لوگوں سے گفتگو ہو۔
#couples