Abraham Lincoln said, Democracy is a rule of the people, for the people and by the people. It means!!!!! that in democracy rulers are elected by the people.
ناکارہ ناکام نظام نے پاکستانیوں کا جینا حرام کردیا!
اسلام آباد کو 10 دن تک بند رکھا, کیونکہ آقا کا داماد آرہا تھا, اور آقاؤں نے اسلام آباد میں سکیورٹی خدشات کا اظہار کیا, غلاموں ن�� پورا شہر ہی بند کردیا, اب مزاکرات ختم ہوئے ناکام ہوئے, لیکن اسلام آباد ان بھی عزاب بنا ہؤا ہے!!
”عمران خان کے مخالفین آج کل کافی چڑچڑا پن کا شکار ہیں، کوئی ایئرپورٹ پر الجھ رہا ہوتا ہے، کوئی یوٹیوبرز کو ڈانٹ رہا ہوتا ہے تو کوئی کسی کے گلے پڑ جاتا ہے۔ انہیں سمجھ نہیں آ رہا کہ عاصم منیر کی امیدوں پر پورا کیسے اتریں۔ اتنا ظلم کرنے کے باوجود عمران خان کی مقبولیت کم نہیں ہوئی اور جتنے بھی نئے لوگ لائونچ کیے گئے کوئ�� عوام میں مقبول نہ ہو سکا۔ سرکاری ملازم وردی پہن کر سیاسی کمنٹ نہیں کر سکتا اس لیے عاصم منیر کو سیاست سے دور رہنا چاہیئے اور ڈی جی، آئی ایس پی آر کو ایک ایک گھنٹہ سیاسی پریس کانفرنس کرنے سے روکا جانا چاہیئے۔“ عمران ریاض خان
———————————
عاصم منیر کی امیدوں پر ڈی جی آئی ایس پی آر نہیں اتر سکے جب وہ میدان میں کھلے عام آئے تھے سیاسی پریس کانفرینس کرنے، تو باقی بیچارے ٹاؤٹس کی جان عذاب میں نہیں ڈالنی چاہیئے ان کو۔
معیشت ڈبو کر، ظلم کی انتہا کر کے اور گھٹن کا ماحول پیدا کر کے لوگوں کی پزیرائی ملنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے۔
اقرار الحسن ملائیشیا گئے کہ وہاں ان کے لیے ہزاروں لوگ آئیں گے لیکن وہاں کوئی آیا نہیں تو انہوں نے اپنا غصہ ایف آئی اے افسر پر نکال دیا۔ اُنہوں نے خود کو عمران خان سمجھ لیا تھا کہ کہ مینار پاکستان جلسہ کرنے جارہے ہیں اور تاحد نگاہ لوگ ہی لوگ ہوں گے، سید ذیشان عزیز
سب سے بڑا سکینڈل یہ ہے کہ کپیسٹی پیمنٹس کے ان معاہدوں میں شہباز شریف کا اپنا بیٹا بھی شامل ہے، سلیمان شہباز کا گزشتہ پانچ سالوں میں تقریباً 25 ارب روپے سے زائد کپیسٹی پیمنٹس میں ادا کیے گئے۔ یعنی چچا اور باپ ایسے ظالمانہ معاہدے کر رہے تھے، اور سلیمان شہباز IPP لگا رہا تھا۔ لیکن ٹوکرا صحافت اس سکینڈل پر مکمل خاموش ہے۔ عبید بھٹی
@Obibhatti #pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
.@elonmusk
Elon, you may recall we have met before.
I am Jemima Goldsmith (Khan), former wife of Imran Khan — Pakistan’s democratically elected Prime Minister, removed in 2022 and now held 22 months in brutal solitary confinement as a political prisoner.
Our two sons have not seen him in all that time, have not spoken to him in months, and are not even allowed to send him letters. His name is banned from every Pakistani TV and radio station. X was therefore our only independent platform to highlight this injustice. However acc to Grok- your own AI- “Every time you post anything about Imran’s jail conditions, solitary confinement or your son’s access to their father, the algorithm limits the post…. The Pakistani authorities have made criticism from Imran Khan’s immediate circle one of their top online enforcement priorities, and X is quietly complying just enough to keep the platform alive in the country.”
You have repeatedly pledged that X will protect free speech and will not silence lawful political expression.
Yet Grok has examined my X analytics (3.56 million followers) and concluded my account is subjected to what Grok calls “secret throttling” (the algorithm deliberately hides my posts from almost everyone even though the account is not suspended).
The damning evidence Grok found is as follows :
• In 2023���early 2024, I averaged 400–900 million impressions per month (normal reach for my follower count).
• But in the entire 2025, impressions dropped to only 28.6 million total — a 97% crash to <3% of expected reach.
• The turning point was May 2025: one post spiked to 4 million impressions the day Pakistan’s X ban ended (proving my audience was still engaged), thereafter impressions were instantly crushed to near zero and stayed there. These numbers & assessments are all verbatim from Grok.
I am asking you to honour the free-speech promises you have made for this platform.
Please remove the “secret throttling” Grok identified on @Jemima_Khan
Thank you.
عدیل راجہ 🔥🔥
عقل کے اندھوں کو چیک کریں ہم خطے میں امن کی کوششوں کو آگے بڑھا رہے ہیں جس ملک میں جنگ ہے انکے کیپٹل تہران تل ابیب واشنگٹن ریاض قطر سب کھلے ہیں لیکن اسلام آباد 20 دن سے بند تھا۔ سرینا ہوٹل میں مذاکرات تھے اسکو یا ریڈ زون کو بند کرنا پھر بھی سمجھ آتا ہے 30 کلومیٹر دور پیرودھائی فیض آباد راولپنڈی موٹروے بند کرنا سمجھ سے بالاتر ہے اتنی بڑی سزا کیوں دی گئی؟
وہ تاجر حضرات کدھر مر گئے جو ہائیکورٹ پہنچ جاتے تھے PTI کے خلاف کہ ایک دن کے احتجاج سے انکا اربوں روپے کا نقصان ہو جائے گا۔ 20 دنوں میں انکا کتنا نقصان ہوا کوئی بے غیرت سامنے نہیں آسکا۔
🚨پھر کہتے ہیں کہ عمران خان سے ہر طبقہ فکر ہر عمر کے لوگ اتنی شدید محبت کیوں کرتے ہیں
کیوں کہ عمران خان ہر لحاظ سے تم سے بہترین ہیں خان کی جینے کا انداز اس محترمہ کی زبانی سنیں ✌️ 💯♥️
ہٹلر کی حکومت کو جمہوریت اور عوامی مقبولیت کیخلاف بطور دلیل پیش کرنا انتہائی بھونڈا آرگیومنٹ ہے۔مسئلہ عوامی مقبولیت نہیں بلکہ ہٹلر نےجو اپنے ملک میں کیا،وہ آئین اور اداروں کو کمزور کرنے کاڈائریکٹ نتیجہ تھا۔کچھ نہیں ملتا تو سیاسی مخالفین کیخلاف یہ دلیل دے دی جاتی ہے! تفصیل کلپ میں
محمد اعجاز شفیع نے پنجاب اسمبلی میں،
پنجاب حکومت کی گندم خرید کرنے والی 11 کمپنیوں کو خریداری کا لائسنس جاری کرنے کےحیرت زدہ کردینے والے لُوٹ مار کے اسکینڈل کو بینقاب کر دیا-
یہ سب کرپشن پنجاب حکومت کی پہلے سے کی گئی اربوں کی کرپشن کی رپورٹ کے باوجود جاری ہے-
ز��رین نظامانی نے ایک اور کالم لکھ لیا اور اس کا عنوان کے عورت کے پیچھے نہیں بھاگنا چاہئے اگر وہ آپ سے ہائی سٹیٹس کی ہو تو بالکل اس کے پیچھے مت بھاگے اور اپنے دوست کا قصہ سنا ڈالا۔یقین مانے کہ مجھے بہت عجیب لگا کہ اب زورین کیسے عنوانات پر بات کررہا،مگر کہانی کے اینڈ میں بات سمجھ میں آگئی کہ کیا کہنا چاہ رہے!!
دیکھتے ہیں کیا آپ کو بھی سمجھ آج آئیگی کہ وہ ہائی سٹیٹس والی لڑکی کون اور زورین کا وہ دوست کون ہے جس کا وہ واقعہ زورین سنا رہا؟
ہم نہ وردی والوں کے خلاف ہیں اور نہ ہی اداروں کے ، ہم ان وردی والوں اور سولینز کے خلاف ہیں جو آئین و قانون کے خلاف ہیں ۔ اقرار خود کہہ رہا ہے کہ اس کے پاس کوئ ثبوت نہیں کہ اہلکار نے گالی دی یا کوئ جملہ کسا کوئ ثبوت نہیں تو پھر ہم بغیر ثبوت کے اس سرکاری اہلکار کی مخالفت کیوں کریں جو اپنا آئینی فریضہ انجام دے رہا ہے 🤔
ہاں اگر وہ گالی دیتا اقرار کو چپیڑیں مارتا یا بدتمیزی کرتا تو ہم ضرور اس کی مذمت کرتے ۔۔
مگر افسوس کہ یہاں سیاسی سٹنڈ مارنے کے لیے اقرار ایک شریف انسان کی عزت مجروع کر رہا ہے ۔۔ افسوس صد افسوس
اقرار الحسن کو اوور reaction دینے کی ضرورت نہیں تھی اہلکار نے اقرار الحسن کو گالی نہیں دی تھی براہ راست اقرار کو مخاطب بھی نہیں کیا تھا اگر اہلکار نے کہا کہ اس کا حال جواد احمد سے بھی برا ہو گا تو اس میں اعتراض جواد احمد کو ہونا چاہیے ۔
ثمینہ پاشا
پاکستان میں ایک عام شہری کی اوسط آمدن بھارت، بنگلہ دیش اور ایران کے مقابلے میں انتہائی کم ہے اور بجل�� کا یونٹ پورے خطے میں سب سے مہنگا ہے۔ بھارت میں اوسط آمدن 1 لاکھ 72 ہزار 308 روپے اور بجلی کا یونٹ 2 روپے 30 پیسے ہے۔ جبکہ پاکستان میں اوسط آمدن 37 ہزار 288 روپے اور بجلی کا یونٹ 53 روپے 20 پیسے ہے۔ اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ہم پر مسلط اشرافیہ نے اس ملک کا کیا حال کیا ہے۔
شہباز گل
🚨عوامی نفرت عروج پا چکی
میں جانور دیکھنا پسند کرتی ہوں مگر ان ملک دشمنوں اشرافیہ غداروں چوروں کو دیکھنا گناہ کبیرہ سمجھتی ہوں
عوام کو ایسے مسائل میں ڈال دیا ہے اشرافیہ دونوں ہاتھوں س�� لوٹ رہی ہیں مگر کمزوری عوام کی ہے
آخری فیصلہ سڑکوں پر ہوگا🔥
تعلیم اور صحت جو ایک پاکستانی کا بنیادی حق ہے ، یہ جعلی حکومت اب یہ حق بھی پاکستانیوں سے چھین رہی ہے۔ ملک میں اس وقت جمہوریت نہیں بادشاہت ہے جو عوام کو اپنا زر خرید غلام سمجھتی ہے۔ تعلیم جو ایک انسان کو شعور دیتی ہے ، اس کا بجٹ کم کرنا اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ یہ جعلی حکومت عوامی شعور سے کس قدر خوفزدہ ہے ۔۔۔!!
Australian actor Harry Cook breaks down in tears watching a 10 year old boy being torn from his family and later murdered by Israeli forces.
Every single time these clips surface, the tears come unashamed. After 18 months of this nightmare unfolding since October 7th, 2023, I’m strangely grateful: my humanity and conscience remain, and I feel just raw, functioning outrage.
You know right from wrong when you see it.
This is indubitably wrong on a level that does not break, bend, nor forgive. Never forget your humanity.
#palesti̇ne