گوادر: ترقی کا۔سی پیک فیز ٹو کے تحت گوادر میں بلیو اکانومی، صنعتکاری اور منرل کوریڈور جیسے منصوبے زیر غور، بندرگاہ کو وسطی ایشیا سے جوڑنے کی حکمت عملی، بلوچستان کو علاقائی معاشی مرکز بنانے کی جانب فیصلہ کن پیش رفت۔
#Gwadar#CPEC#BlueEconomy#Pakistan#Balochistan#bri
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
مجھ پر درود بھیجا کرو، کیونکہ یہ تمہارے لیے باعث ِ طہارت ہے، اور اللہ تعالیٰ سے میرے لیے وسیلے کا سوال کیا کرو، یہ جنت کا سب سے بلند درجہ ہے، صرف ایک آدمی اس تک پہنچ سکے گا اور میں امید کرتا ہوں کہ وہ میں ہی ہوں۔
(مسنداحمد،۵۷۰۷)
🇵🇰fighter jets jf10c spotted over Bandar Abbas, Iran, to escort the Iranian delegation to 🇵🇰 safely.
PAF has established a "protective shield" across Iran & Persian Gulf supported by fighter jets & AWACS to protect Iranian delegation from any misadventure by Israel.
Number of martyred in the terrorist attack on a police patrol in Bajaur today rises to 4.Visuals as family members of the four policemen killed by terrorists expressed grief at their funerals:
خیبرپختونخوا ڈیرہ اسماعیل خان میں بنوں ڈیرہ روڈ پر تھانہ شورکوٹ کے حدود،کرامت آباد میں دہشتگردوں کی کار پر فائرنگ،لیفٹیننٹ کرنل محمد عمران شہید۔ کوئٹہ میں تعینات تھے۔چھٹیوں پر اپنے گھر آئے ہوئے تھے،،اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرما لواحقین کو صبر و جمیل عطاء فرمائیں،
آمین
بوڑھے باپ کے کاندھوں پر جوان بیٹے کا جنازہ، اور ہاتھ میں شہید کا ننھا وارث لیے ہوئے اپنے جوان بیٹے کو آخری آرام گاہ کیطرف لے جاتے ہوئے ساتھ پوتا بچے کا والد۔نائیک رحمان اللّٰہ پاک افغان بارڈر پر سرحدوں کی حفاظت کرتے ہوئے بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے۔درجات بلند فرمائے امین
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ‘ انھوں نے فرمایا : کچھ دعائیں ایسی ہیں جنھیں رسول اللہ ﷺ کبھی نہیں چھوڑتے تھے ۔ آپ ﷺفرمایا کرتے تھے :
’’ اے اللہ ! میں فکر ‘ غم ‘ عجز ‘ سستی ‘ بخل ‘ بزدلی اور لوگوں کے غلبے سے تیری پناہ میں آتا ہوں ۔‘‘
(سنن نسائی،۵۴۵۱)