@CrisspySpiccy اِتنا بھی شہر میں نہ محبت کا کال ہو
جس شخص کی طلب ہو وہ ملنا محال ہو
جتنی کسی کے ہاتھ لگی اُس کی ہو گئی
دُنیا بھی جیسے اندھے کباڑی کا مال ہو
@coupleattock جو خود فیک ہوتا ہے وہ دوسروں کو فیک سمجھتا ہے، جو یقین نہیں کرتا بیشک نا کرے آپ کسی کو صفائی پیش نا کریں. آپکی پروفائل دیکھ کر کہیں سے بھی نہیں لگتا کہ آپ فیک ہو.