@RanaSH_2 انصاف کا حقیقی تقاضا یہ ہے کہ تمام شہریوں کے ساتھ یکساں سلوک کیا جائے اور قانون کے نفاذ میں کوئی امتیازی دیوار حائل نہ ہو۔Free Saad Rizvi #ReleaseTLPLeaders
ہو حلقہ یاران تو ابریشم کی طرح نرم، رزمِ حق و باطل ہو تو پولاد ہے مؤمن۔
مؤمن کا نرم و گرم رویہ اس کے ایمان کی شناخت ہے۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
The rule of law must apply to everyone, without exception.....
لوگوں کے دلوں پر راج کرنے والی محب وطن جماعت کو دیوار سے لگانے کے منفی نتائج برامد ہو سکتے ہیں۔۔۔حکمران ہوش کے ناخن لیں اور ساتھ رضوی کو عدالت میں پیش کریں۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders