اک میں ہی نہیں ان پر قربان زمانہ ہے
جو ربِ دو عالم کا محبوب یگانہ ہے
آؤ درِ زہرا پر پھیلائے ہوئے دامن🥺
ہے نسل کریموں کی، لجپال گھرانا ہے🙌🏻✨
یہ کہہ کے درِ حق سے لی موت نے کچھ مہلت
میلاد کی آمد ہے محفل کو سجانا ہے🌹🌺
Live X Space🚨
عنوان: عرس مبارک عاشقِ رسول ﷺ، شہیدِ ناموسِ رسالت ﷺ، فاتحِ شتم، پاسبانِ حرم، غازی علم الدین شہید رحمۃ اللّٰہ علیہ
‼️ ناموس رسالت ﷺ کے پہرے دار حافظ سعد رضوی کو رہا کرو۔
Live X space 🎙️
عرس شہیدِ ناموس رسالت ﷺ
لحد میں عشقِ رُخِ شہ کا داغ لے کے چلے
اندھیری رات سُنی تھی چراغ لے کے چلے
Tonight 9:00pm
🎙️:Host
TURAB IBN E ALI
RANA SHOAIB
ABDUL MUQEET
تمام احباب اپنی حاضری کو یقینی بنائیں ۔۔۔
جزاک اللّٰہ خیرا✨
قوموں کی تاریخ میں کچھ کردار محض واقعات نہیں ہوتے وہ آنے والی نسلوں کے لیے یادگار بن جاتے ہیں ✨❤️
غازی علم الدین شہیدؒ کے تاریخی کردار پر خصوصی X Space🌺
آئیے تاریخ کے اس باب کو یاد کریں اور سنیں
TONIGHT 9:00 PM
میزبانان (Hosts)
@TurabSpace_6@RanaSH_2