یا رب کریم اس مبارک دن کے صدقہ عطا فرمادعا ہےاک پیاری اورخوبصورت ذندگی مدینے میں عطا فرما میرے نبی رحمت ﷺ کی ٹھنڈی میٹھی نظروں کے حصار میں پھر انکےﷺ قدمین شریفیں میں پرسکون موت عطا فرمانا🌟
اللھم آمین✨ انا منتظر یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم💫
یہ بھی ہوسکتا ھے دامن میں چھپالیں سرکار ﷺ💚
یہ بھی ہوسکتا ھے اعمال نہ دیکھے جائیں 🙏
یا رسول اللہﷺ انظر حالنا 😥🤲 مولا دلوں کے حال آپ سب جانتے ھو ہماری پریشانیوں کو آسانیوں میں بدل دے آمین
#صّّلََــــٓــو_عَلََى_آلََنَبًًيََ🌴
#םבםב_رسُوٌٌلََ_اɑɺɺﷺ
❣️❣️ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
❣️اے کائنات کے مالک جو بھی یہ پوسٹ پڑھ رھا ھے ان سب کی دلی مرادیں ،تمنائیں ،خواہشیں ،آسیں ،امیدیں پوری فرما❣️
❣️اے اللہ ان کو عزت ، صحت ،محبت دولت ، شفقت ،رحمت و کشادہ رزق عطاء فرما اے اللہ ان کا ہر دکھ ،درد ،تکلیف ،پریشانی دور فرما🤲
ہم یہی تھے یہی پر ھیں اور یہی پر ھی ملیں گے✊ اکاؤنٹ مانگنا پڑا مانگے گے خریدنا پڑا خریدے گے بار بار ہمیں روکو گے ہم بار بار آئیں گے ✊ اور تحریک کے بیانے کو پرموٹ کریں گے آواز اٹھائے گے اپنے قائدین کےلیےسپیس پھر سے بن گئی سب جوائن فرمالیجے
https://t.co/c6J7TOCRO6