2/2
‼️کوئی بھی کارکن کسی بھی فرد کو قانونی فیس کی مد میں رقم ادا نہ کرے۔
تمام تر کارروائی مرکزی بنیادوں پر کی جا رہی ہے، اس لیے تمام احباب مکمل نظم و ضبط اور اس طے شدہ ہدایت پر عمل کریں۔💯
🚨کارکنان و وابستگان تحریک لبیک یارسول اللہ پاکستان کے علم میں لانا ہے کہ مرکز کی جانب سے ٹرائل کے تمام قانونی امور اور کیس کی پیروی کیلئے صرف برہان معظم صاحب ایڈوکیٹ سپریم کورٹ کو باقاعدہ وکیل مقرر کیا گیا ہے۔‼️
📌ٹرائل کیلئے اپنے تمام وکالت نامے صرف انہی سے سائن کروائیں۔
1/2
ہم درِ آقا ﷺ پہ جا کر ❤️
پہلے کچھ آنسو بہا کر 😢
پھر کہیں سر کو جھکا کر
💚 یا نبی ﷺ سلام علیک
یا رسول ﷺ سلام علیک
یا حبیب ﷺ سلام علیک
✨ صلوٰۃُ اللہِ علیک ﷺ 🤍
انظر یارسول اللہﷺ 🙏😭🤲
ہم درِ آقا ﷺ پہ جا کر ❤️
پہلے کچھ آنسو بہا کر 😢
پھر کہیں سر کو جھکا کر
💚 یا نبی ﷺ سلام علیک
یا رسول ﷺ سلام علیک
یا حبیب ﷺ سلام علیک
✨ صلوٰۃُ اللہِ علیک ﷺ 🤍
انظر یارسول اللہﷺ 🙏😭🤲