قبلۂ اوّل بیت المقدس کی حفاظت اور غزہ کے مظلوم مسلمانوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے لاہور سے نکلنے والے قافلے پر مریدکے میں شب خون مار کر قتلِ عام کرنے کے بعد، سربراہ ٹی ایل پی کی جبری گمشدگی کے خلاف بھرپور آواز بلند کرنے کے لیے 2 نومبر کو انتہائی اہم ٹرینڈ کا اعلان کیا جائے گا۔
پت جھڑ کا موسم جب کہتا ہے
٫٫میری آغوش میں بہار ہے،،
تو کون ہے جو اس کی بات مانتا ہے؟
حالانکہ ہر خزاں کے سینے میں بہار کا دل دھڑکتا ہے،
جیسے ہر شب کے سینے میں مسکراتی صبح چھپی ہے۔۔
ایسے ہی اے قدس!
تیرے پاسبان بہت جلد مسجد اقصٰی کے صحن میں جمع ہوں گے۔
بإذن اللہ ☝🏻
.Copied
https://t.co/WdGXZAdf6q
Never lose your kindness in a world that sometimes forgets how to be kind. Stay humble, stay strong, and let your character speak louder than your words. ❤️
🔴مرکزی رکنِ شوریٰ پیر سید سرور شاہ سیفی صاحب کا تحریک لبیک پاکستان (TLP) کے کارکنان کے نام انتہائی اہم اور ہدایت آمیز پیغام۔۔۔
لازمی سنیے اور ذیادہ سے ذیادہ شیئر کیجیئے 📌
لبیک یا رسول اللّٰهﷺ 🙌
RELEASE TLP LEADERSHIP