Elon Musk is working on something that could change millions of lives. Imagine people who have been blind their entire lives finally getting a chance to see the world through Neuralink’s Blindsight. That would be absolutely incredible! ❤️
تمہیں چاہا تو یہ احساس ہوا ہے مجھ کو،
عشق وہ درد ہے جو سب کو بتایا نہ گیا۔
تم میرے ہو نہیں، یہ جانتا ہوں میں،
پھر بھی تمہارے سوا کچھ مانگا نہیں میں…🕊️
https://t.co/WcFHGbTC7Q
امن ہو یا جنگ ہر حال میں اپنے مرکز کے سنگ❤❤
کارکنان تحریک لبیک پاکستان کے نام مرکزی رکن شوریٰ پیر سید سرور شاہ سیفی صاحب کا اہم پیغام خود بھی سماعت فرمائیں اور اگے شیئر بھی کریں جزاک اللہ
اے فلسطین کے مظلوم مسلمانوں ہم آپ کو ایک پل بھی نہیں بھولیے 💔😭😭😭😭😭💔
ہم نکلے تھے آپ کے حق میں ہمارا قافلے کو مریدکے میں لوٹ لیا گیا 💔😭😭😭
#TLP
ان شاءاللہ ہم ضرور آئیں گے بیت المقدس آزاد کروانے
یا اللہ ہمیں اس امتحان میں کامیاب فرما
الرٹ۔۔🚨
کارکنان تحریکِ لبیک پاکستان کے نام اہم پیغام‼️
ٹرائل کے تمام قانونی امور اور کیس کی پیروی کے لیے صرف برہان معظم ملک صاحب (ایڈوکیٹ سپریم کورٹ) کو باقاعدہ وکیل مقرر کیا گیا ہے۔
رکنِ مرکزی مجلسِ شوریٰ سید سرور شاہ صاحب
رکن شوریٰ پیرسید سرور شاہ صاحب کا کارکنانِ کرین پارٹی کے نام اہم پیغام‼️
اس پیغام کے مطابق ٹرائل کے تمام قانونی امور اور کیس کی پیروی کے لیے صرف برہان معظم ملک صاحب ایڈوکیٹ سپریم کورٹ کو باقاعدہ وکیل مقرر کیا گیا ہے🙌🏻✨
🚨 کارکنانِ تحریکِ لبیک پاکستان کے نام اہم پیغام‼️
مرکزی رکنِ مجلسِ شوریٰ پیر سید سرور شاہ سیفی صاحب کا اہم پیغام لازماً سماعت فرمائیں۔
📌 ٹرائل کے تمام قانونی امور اور کیس کی پیروی کے حوالے سے اہم ہدایات!
📢 پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
❤️ لبیک یا رسول اللہ ﷺ ❤️
تمام احباب توجہ فرمائیں ‼️ 🚨
🔺📌مرکزی رکنِ شوریٰ پیر سید سرور شاہ سیفی صاحب کا ٹرائل کے تمام قانونی امور پر TLP کے کارکنان کے نام اہم پیغام لازماً سماعت فرمائیں۔
#TLP