اے فلسطین کے مظلوم مسلمانوں ہم آپ کو ایک پل بھی نہیں بھولیے 💔😭😭😭😭😭💔
ہم نکلے تھے آپ کے حق میں ہمارا قافلے کو مریدکے میں لوٹ لیا گیا 💔😭😭😭
#TLP
ان شاءاللہ ہم ضرور آئیں گے بیت المقدس آزاد کروانے
یا اللہ ہمیں اس امتحان میں کامیاب فرما
@y9ncp سانحہ مریدکے سے ہم نے یہ سبق سیکھا
کے حق کی راہ میں مر جائیں تو
گھر والوں کو اللّٰہ صبر دے ہی دیتا ہے
بس موت حق کی راہ میں اپنی چاہیے
سوچ سوچ کر زندگی گزرانے والوں کی بھی بےشمار قبریں دیکھی ہیں
قبلۂ اوّل بیت المقدس کی حفاظت اور غزہ کے مظلوم مسلمانوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے لاہور سے نکلنے والے قافلے پر مریدکے میں شب خون مار کر قتلِ عام کرنے کے بعد، سربراہ ٹی ایل پی کی جبری گمشدگی کے خلاف بھرپور آواز بلند کرنے کے لیے 2 نومبر کو انتہائی اہم ٹرینڈ کا اعلان کیا جائے گا۔
اے فلسطین کے مظلوم مسلمانوں ہم آپ کو ایک پل بھی نہیں بھولیے 💔😭😭😭😭😭💔
ہم نکلے تھے آپ کے حق میں ہمارا قافلے کو مریدکے میں لوٹ لیا گیا 💔😭😭😭
#TLP
ان شاءاللہ ہم ضرور آئیں گے بیت المقدس آزاد کروانے
یا اللہ ہمیں اس امتحان میں کامیاب فرما
الرٹ۔۔🚨
کارکنان تحریکِ لبیک پاکستان کے نام اہم پیغام‼️
ٹرائل کے تمام قانونی امور اور کیس کی پیروی کے لیے صرف برہان معظم ملک صاحب (ایڈوکیٹ سپریم کورٹ) کو باقاعدہ وکیل مقرر کیا گیا ہے۔
رکنِ مرکزی مجلسِ شوریٰ سید سرور شاہ صاحب
کارکنان تحریکِ لبیک پاکستان کے نام اہم پیغام‼️
اس پیغام کے مطابق ٹرائل کے تمام قانونی امور اور کیس کی پیروی کے لیے صرف برہان معظم ملک صاحب ایڈوکیٹ سپریم کورٹ کو باقاعدہ وکیل مقرر کیا گیا ہے۔
رکنِ مرکزی مجلسِ شوریٰ سید سرور شاہ صاحب✨