کارکنان تحریکِ لبیک پاکستان کے نام اہم پیغام‼️
اس پیغام کے مطابق ٹرائل کے تمام قانونی امور اور کیس کی پیروی کے لیے صرف برہان معظم ملک صاحب ایڈوکیٹ سپریم کورٹ کو باقاعدہ وکیل مقرر کیا گیا ہے۔
رکنِ مرکزی مجلسِ شوریٰ سید سرور شاہ صاحب✨
اہلِ ہوس مٹانے نکلے تھے جس سچائی کے نقوش
وہ نئی نسل کے شعور کی لو بن کر چمک رہا ہے !
نام مٹانے کے شاہی فرمان جاری کرنے والو تاریخ دیواروں پر نہیں دلوں پر لکھی جاتی ہے۔یونیورسٹی کے اسٹوڈنٹس سے لے کر اسکول کے بچوں تک میرے بابا جان کا نظریہ ہر زبان پر رواں ہے۔
امام خادم حسین رضوی
🔴مرکزی رکنِ شوریٰ پیر سید سرور شاہ سیفی صاحب کا تحریک لبیک پاکستان (TLP) کے کارکنان کے نام انتہائی اہم اور ہدایت آمیز پیغام۔۔۔
لازمی سنیے اور ذیادہ سے ذیادہ شیئر کیجیئے 📌
لبیک یا رسول اللّٰهﷺ 🙌
RELEASE TLP LEADERSHIP
الرٹ۔۔🚨
کارکنان تحریکِ لبیک پاکستان کے نام اہم پیغام‼️
ٹرائل کے تمام قانونی امور اور کیس کی پیروی کے لیے صرف برہان معظم ملک صاحب (ایڈوکیٹ سپریم کورٹ) کو باقاعدہ وکیل مقرر کیا گیا ہے۔
رکنِ مرکزی مجلسِ شوریٰ سید سرور شاہ صاحب✨
ہم یہی تھے یہی پر ھیں اور یہی پر ھی ملیں گے✊ اکاؤنٹ مانگنا پڑا مانگے گے خریدنا پڑا خریدے گے بار بار ہمیں روکو گے ہم بار بار آئیں گے ✊ اور تحریک کے بیانے کو پرموٹ کریں گے آواز اٹھائے گے اپنے قائدین کےلیےسپیس پھر سے بن گئی سب جوائن فرمالیجے
https://t.co/c6J7TOCRO6