مجاہدہ رضویہ روحانی طور پر مر چکی ہے 💔
میرے تمام اکاؤنٹس کے ڈی ایم بند ہیں آپ سب سے التجا ہے کہ براہِ کرم ڈی ایم کرنے سے گریز فرمائیں🙏🥀
میری اس خاموشی اور کنارہ کشی سے اگر کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو دل کی گہرائیوں سے معافی کی طلبگار ہوں
اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ 🤲🥺
کتنی سیاہ بختی ہے نا......🥺
کہ اتنے مخلص رہنے کے باوجود بھی آپ کے پاس کوئی ایسا انسان نہ ہو
جس کو آپ پتا سگیں کہ آپ کس قدر تکلیف میں ہیں، جس کے گلے لگ کر آپ رو سگیں، جس کو آپ یہ پتا سگیں کہ آپ کس قدر تھک چکے ہیں، جس کے پاس آپ کاپنتے ہاتھ کے ساتھ جا سگیں..... 💔