خدا دے واسطے کر دو نگاہواں یا رسول اللہ ﷺ !۔۔۔ 😭🙏
قائدینِ کی لمبی عمر، کامل صحت اور سلامتی کے لیے آج رات 8 بجے رضوی شیر میڈیا وومن ونگ کے زیرِ اہتمام ایک بابرکت محفلِ پاک منعقد کی جا رہی ہے، جس میں بالخصوص قائدین کے لیے خصوصی وظائف اور دعا کا اہتمام ہوگا۔
#RSM_PROMOTION