سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے
دیکھنا ہے زور کتنا بازو قاتل میں ہے 🙌🏻
مایوسی مومن کو ہرگز زیب نہیں دیتی آج نہیں تو کل یہ چ-من پھر سے لہلہاۓ گا بس ہم ثابت قدم رہے گے اور الله پر اور اپنے آقا مولیٰﷺ پر بھروسہ رکھے گے ❤️🩹
انشاالله ف-تح ح-ق کی ہی ہوگی ☝🏻
نثار میں تیری گلیوں کے اے وطن کہ جہاں
چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے..... 💔
آزاد کشمیر کی فضا اب بھی خون سے رنگین ہے ظ-الم-وں کو معصوموں پہ ترس بھی نہیں آتا
مطالبہ بس یہ کہ ہمارا (ک-ش-میریوں) کا حق دو 🤌🏻🥀
ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے ❤️🩹
یاد رکھنا کفر کا نظام تو چل سکتا ہے مگر ناانصافی اور ظلم کا نظام کبھی نہیں چل سکتا ☝🏻
آج نہیں تو کل ہر ظالم اپنے بھیانک انجام تک ضرور پہنچے گا
انشاالله 🤲🏻
الحمدالله ایک بار پھر نئے اکاؤنٹ کے ساتھ حاضر ہوں ظلم کے سامنے کبھی سر نہیں جھکاۓ گے مشکل ہے وقت مگر ہم بھی مسلمان ہے
براۓ مہربانی نئے اکاؤنٹ کو فولو کرلیں
شکریہ 👇🏻
@Zaibu_H0