@HamidMirPAK میر صاحب اب اس محبت کا اظہار الیکشن میں 30 لاکھ کے قریب ووٹ لینے والی جماعت کے سربراہ حافظ سعد رضوی و دیگر ذمہ داران کو جبری طور پر جو ایک سال سے حراست میں رکھا ہوا ہے اور اس پر جو عدالتوں کا کردار ہے اُس پر بھی بات کر کہ کر دیں اگر آپ کی طبعیت اجازت دے تو۔
🚨Live X Space
لاکھوں ووٹ لینے والی مذہبی سیاسی جماعت کے قائد حافظ سعد رضوی اور برادر اصغر حافظ انس رضوی کہاں ہیں ؟؟
🚨حافظ سعد رضوی،انس رضوی کہاں ہیں؟
‼️پولیس FIA کا انکار،قاتل داخلہ خاموش
جبری گمشدگی کیس سماعت 3 نومبر‼️
Release Saad Rizvi
⛔🚩⛔اج باغ میں جو بچہ فورسز کی فائرنگ سے شہید ہوا ہے۔اس کے اہل محلہ یا اہل علاقے میں سے کوئی ہماری پوسٹ دیکھ رہا ہے تو رسپانسںب میں اپنا نمبر شیئر کریں۔ ڈرنے کی ہرگز ضرورت نہیں ہے
#RightsmovementAJK
📌2021 میں ناموسِ رسالت ﷺ پر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے جری سپوتوں کو مرکزی رکنِ شوریٰ پیر سید سرور شاہ صاحب کا خراج عقیدت‼️
‼️مکمل بیان خود بھی سنیں اور زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔👇
تم ہمارے اکاؤنٹس تو سسپینڈ کروا سکتے ہو، لیکن ہمارے قائد حافظ سعد حسین رضوی کے نظریے اور عزم کو کیسے دباؤ گے جو ہمارے دلوں میں دھڑک رہا ہے؟ ایک اکاؤنٹ بند ہوگا، تو اسی حق کی آواز کے ساتھ ہم پھر نئے اکاؤنٹس بنا کر پھر میدان میں آئیں گے-
#TLP