یا اللّٰہ عزوجل...!
سعد بن ابی وقاص، سعد بن عبادہ، سعد بن ربیع، سعد بن خولہ، سعد بن عبید، سعد بن طریف، سعد بن جنادہ، سعد بن حارثہ، سعد بن عامر اور سعد بن معاذ رضی اللہ عنھم کے صدقے
سعد بن خادم کی مدد فرما۔۔۔!🤲🏻
تحریک لبیک یا رسول اللہ پاکستان 27 اکتوبر سماعت کی مکمل ڈیٹیل
وزارت داخلہ پاکستانی شہریوں کے ٹیکس پر پل کر قومی خزانے پر بوجھ ھے یا تو یہ ادارہ قوم کو جواب دے یا پھر قوم کا ٹیکس کھانے کے بجائے افسران اپنے زاتی خرچ پر ڈرامے بازیاں کریں
🔴 لاہور ہائیکورٹ: حافظ سعد رضوی بازیابی کیس کی سماعت❗️
افسوس ایک سال بعد بھی وزارتِ داخلہ رپورٹ جمع کروانے میں ناکام رہی۔
عدالت نے سماعت 3 نومبر تک ملتوی کر دی۔
💔 379 دن گزر گئے۔ انصاف کا جنازہ زرا دھوم نکلے۔
Release Saad Rizvi ‼️
کون سمجھے گا یہاں درد💔😭 ہمارے سارے
آؤ طیبہ♥️ کو چلیں درد💔 کے مارے سارے
رمضان شریف میں پہلی حاضری پہلی بار نصیب ہوئ گنبد خضرا کے سامنے بیٹھ کے افطار کرنے کا الگ ہی سکون ہے یہ پوسٹ دیکھنے والو کو بھی حاضری نصیب ہو 🤲🏻😍
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#تَلْخی_حَیات
On 25/10/2026an innocent child Shayan Azhar was martyred in Kashmir Does this innocent child look like a terrorist or a killer This is not just a murder it is a crime against humanity The world must hear the cry of Kashmir's children and stand against this
#JusticeForShayanAzhar
لاہور ہائیکورٹ ‼️
کل 26 اکتوبر 2026 بروز منگل امیر کرین جماعت پاکستان اور اُن کے برادر اصغر کی بازیابی کے حوالے سے اہم ترین سماعت
🚨وزارات داخلہ سمیت ایف آئی اے طلب.