پاکستان مقبوضہ جموں کشمیر کے جنوبی باغ میں پاکستانی فورسز بہت زیادہ فائرنگ کر رہی ہیں۔
اللہ پاک ہمارے بھائیوں کو پاکستانی فورسز سے محفوظ رکھے آمین
#VoicesFromPOJK#KashmirBlackDay#RightsMovementAJK
Students of Muzaffarabad Degree College stand in solidarity with #JKJAAC and its historic struggle for rights, dignity, and justice in Pakistan-administered Jammu & Kashmir. ✊
Their voices challenge the brutality and repression reportedly inflicted by Pakistani forces on a peaceful rights movement. Kashmir’s students are rising in solidarity, proving that this struggle belongs to the people, not any single city.
You can suppress voices, but you cannot crush a people’s determination for justice.
The world must pay attention. Kashmiris deserve rights, accountability, and dignity.
@UNHumanRights@amnesty@hrw@UN_SPExperts
#RightsMovementAJK #JKJAAC #Muzaffarabad #Kashmir
اوورسیز کی آواز دبانے کے لیے ہر کوشش ناکام ہوگی ، اوورسیز کشمیری عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ ہیں- حبیب کمانڈو Every attempt to silence the voice of the overseas community will fail; the overseas community stands with the Kashmiri Awani Action Committee. — Habib Commando
پاکستان مقبوضہ کشمیر میں جاری پاکستانی فورسز کی ظلم و جبر کے خلاف آج مظفرآباد گورنمنٹ بوائز پوسٹ گریجویٹ کالج کے طلباء کا احتجاج۔
گزشتہ روز باغ میں 10 سالہ بچے کو پاکستانی فورسز نے شہید کر دیا تھا، اس واقعے کے خلاف مظفرآباد کے طلباء سراپا احتجاج ہیں۔
#VoicesFromPOJK
⛔🚩⛔جہڑی( مجاہد آباد ) سے تعلق رکھنے والے انتہائی ملنسار اور درد دل رکھنے والے، تحریک میں اہم کردار ادا کرنے والے تنویر حسین المعروف گڈو کی نماز جنازہ تین بجے انکے پہر آبائی قبرستان جہڑی "مین روڈ کے نزدیک" ادا کردی گئی۔
اللہ پاک مغفرت فرما کر درجات بلند فرمائے امین
⛔🚩⛔کشمیر کے پرچم میں لپٹا 10 سالہ شہید کا بےجان جسم، ہر آنکھ کو اشکبار اور ہر دل کو غمگین کر گیا۔
یہ مظلومیت، یہ قربانیاں اور یہ دردناک داستان ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ کشمیر کا یہ المیہ تاریخ میں ہمیشہ دہ رہے گا۔
⛔🚩⛔
الحاقی کھوپڑیوں کے مطابق 27 اکتوبر 1947 کو ہندوستان نے اپنی فوج جموں و کشمیر میں اتاری، جس کے جواب میں 22 اکتوبر 1947 کو پاکستان نے اپنی افواج اور قبائلی لشکر جموں و کشمیر میں بھیجے۔دنیا کی تاریخ میں پہلی بار 27 اکتوبر، 22 اکتوبر سے پہلے آیا😏
دشمن کی اوقات نہیں، اپنوں کی غداری ہے!
اللہ پاک شہداء کی شہادت قبول فرمائے اور اس سانحے میں اپنوں کی سازشوں کو بے نقاب کرے۔ وطن کے ان جانبازوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔
#شہداء#کشمیر#غداری#حب_الوطن