امیرم کے الفاظ یاد رکھنا۔۔۔
تماشائیو آج جو دوسروں پر ہونےوالے ظلم کا تماشا دیکھ رہے ہیں یاد رکھنا وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا عنقریب ظالموں کو اپنے ظلم کا حساب بھی دینا پڑے گا
رب کی رضا کیا ہے یہ تو وہی بہتر جانتا ہے مگر تاریخ گواہ ہے کہ ظلم جتنا بھی بڑھ جائے ہمیشہ باقی نہیں رہتا
یا اللّٰہ عزوجل...!
سعد بن ابی وقاص، سعد بن عبادہ، سعد بن ربیع، سعد بن خولہ، سعد بن عبید، سعد بن طریف، سعد بن جنادہ، سعد بن حارثہ، سعد بن عامر اور سعد بن معاذ رضی اللہ عنھم کے صدقے
سعد بن خادم کی مدد فرما۔۔۔!🤲🏻
حق بات پر کٹتی ہے تو کٹ جاۓ زباں میری
اظہار تو کر جائیں گا جو ٹپکے گا لہو میرا
اپنے بھی خفا مجھ سے ہیں، بیگانے بھی ناخوش
میں زہرِ ہَلاہِل کو کبھی کہہ نہ سکا قند
🫡
جب بی بی سی کا نمائندہ آیا بانی تحریک لبیک یا رسول اللہ پاکستان سپریم لیڈر شیخ الحدیث حضرت علامہ حافظ خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ کے پاس تو سنیں حضور بابا جان رحمت اللہ علیہ نے اسکو کیا کہا
یہ ایمان و طاقت صرف و صرف آپ جیسے مرد مجاھد کے پاس ھی تھی