*بریکنگ نیوز‼️*
*عرس پاک سے گرفتار کارکنان کی ٹیم اسری چوہدری ایڈووکیٹ نے موقع پر ہی ہتکھڑیاں کھلوا دی‼️
ہماری بہنوں پر لاکھوں سلام ہو جو دن رات ورک کر رہی ہیں
@rizviarsm12 میں سرمست عاشق ہوں، مجھے پھانسی کے تختے کا کوئی ڈر نہیں
*
میں جان نچھاور کرنے والا پروانہ ہوں، مجھے آگ سے کوئی خوف نہیں
جب میں محبوب کے دیدار کا طالب ہوں، تو مجھے غیروں کی کیا پرواہ
جب میں گلزار (پھولوں کے باغ) کا عاشق ہوں، تو کانٹوں سے کیوں ڈروں
Live X Space🚨
عنوان: عرس مبارک عاشقِ رسول ﷺ، شہیدِ ناموسِ رسالت ﷺ، فاتحِ شتم، پاسبانِ حرم، غازی علم الدین شہید رحمۃ اللّٰہ علیہ
‼️ ناموس رسالت ﷺ کے پہرے دار حافظ سعد رضوی کو رہا کرو۔
صاحبانِ مَحبت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
LIVE X SPACE🚨
(TONIGHT: 9:00PM)
عنوان: عرس مبارک غازی علم الدین شهید
شہیدعشقِ رسول ﷺ
لحد میں عشقِ رُخِ شہ کا داغ لے کے چلے
اندھیری رات سُنی تھی چراغ لے کے چلے
میزبانان (Hosts)
@TurabSpace_6@RanaSH_2
Abdul Muqqet