پائے کوباں پل سے گزریں گے تری آواز پر
رَبِّ سَلِّم کی صدا پر وجد لاتے جائیں گے
اعلیٰ حضرت الشاہ امام احمد رضا خان فاضلِ بریلوی رحمۃاللہ علیہ
آہ۔۔ نومبر تیرا ستم ہمیں اندر ہی اندر کھا جاتا۔۔#KHR 💔
اک میں ہی نہیں ان پر قربان زمانہ ہے
جو ربِ دو عالم کا محبوب یگانہ ہے
آؤ درِ زہرا پر پھیلائے ہوئے دامن🥺
ہے نسل کریموں کی، لجپال گھرانا ہے🙌🏻✨
یہ کہہ کے درِ حق سے لی موت نے کچھ مہلت
میلاد کی آمد ہے محفل کو سجانا ہے🌹🌺
🌍 INTERNATIONAL FOLLOWERS GAIN SPACE 🚀
اپنے اکاؤنٹ کو مضبوط بنائیں، دنیا بھر سے نئے دوست اور فالوورز حاصل کریں! 🌟
آئیں ایک دوسرے کو سپورٹ کریں، نیٹ ورک بڑھائیں اور مل کر کامیابی کی نئی منزلیں طے کر لیں 🤝🔥
Host and Co Host
@IzanAttari678@1_Afaq_1@EmptyAccount213
Live X Space🚨
عنوان: عرس مبارک عاشقِ رسول ﷺ، شہیدِ ناموسِ رسالت ﷺ، فاتحِ شتم، پاسبانِ حرم، غازی علم الدین شہید رحمۃ اللّٰہ علیہ
‼️ ناموس رسالت ﷺ کے پہرے دار حافظ سعد رضوی کو رہا کرو۔
31 اکتوبر۔ یوم حضرت غازی علم الدین شہید رحمۃ اللہ تعالی علیہ۔
تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ علامہ حافظ سعد حسین رضوی نے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے حالیہ ریمارکس کی سخت مذمت کرتے ہوئے واضح کیا تھا کہ ان کی جماعت نے فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے کو سرے سے تسلیم ہی نہیں کیا تھا، اس لیے اس کے خلاف نظرثانی اپیل دائر کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا تھا۔
سعد رضوی کا کہنا تھا کہ ماضی میں بھی غازی علم الدین شہید اور ملک ممتاز قادری کے مقدمات میں کیے گئے عدالتی فیصلوں کو تسلیم نہیں کیا گیا تھا۔ انہوں نے عدلیہ پر زور دیا کہ وہ اپنے فیصلوں کو اسلامی اصولوں کے مطابق ڈھالے، کیونکہ جب تک عدالتی فیصلے شریعت سے ہم آہنگ نہیں ہوں گے، وہ انہیں تسلیم نہیں کریں گے۔
صاحبانِ مَحبت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
LIVE X SPACE🚨
(TONIGHT: 9:00PM)
عنوان: عرس مبارک غازی علم الدین شهید
شہیدعشقِ رسول ﷺ
لحد میں عشقِ رُخِ شہ کا داغ لے کے چلے
اندھیری رات سُنی تھی چراغ لے کے چلے
میزبانان (Hosts)
@TurabSpace_6@RanaSH_2
Abdul Muqqet
LIVE X SPACE🚨
(TONIGHT: 9:00PM)
عنوان: عرس مبارک غازی علم الدین شهید
شہیدعشقِ رسول ﷺ
لحد میں عشقِ رُخِ شہ کا داغ لے کے چلے
اندھیری رات سُنی تھی چراغ لے کے چلے
میزبانان (Hosts):
@TurabSpace_6@RanaSH_2
Abdul Muqqet
تمام احباب اپنی حاضری یقینی بنائیں۔📢
@TurabSpace_6 بِعَلِیِّنِ الْـمُرْتَضٰی وَبِفَاطِمَۃَ خَیْرِ النِّسَاءِ
وَبِخَدِیْجَۃَ کُبْرٰی الَّتِیْ کَانَتْ کَرِیْمَۃَ ذِی الکَرَمْ
آپ کو واسطہ ہے حضرت علی مرتضیٰ کا اور خیر النساء حضرت فاطمہ کا اور حضرت خدیجۃ الکبریٰ کا جو انتہائی معزز اور صاحبِ کرم ہیں۔۔۔۔
کلام: اسیر و بیمارِ کربلا
يَا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِيْن اَدْرِكْ لِزَيْنِ الْعَابِدِيْن
مَحْبُوْسَ اَيْدِي الظَّالِمِيْن فِي الْمَوْكَبِ وَالْمُزْدَحَمِ
اے رحمت اللعالمینﷺ! اپنے زین العابدین کی فریاد رسی فرمائیے جو ظا*لموں کے ہاتھوں قیدی بنے لشکر اور ہجوم میں کھڑے ہیں۔🙏🏼