مکہ اور مدینہ کے درمیان فاصلہ تقریباً 450 کلومیٹر ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ اگر آپ 80 کلومیٹر فی گھنٹہ کی مسلسل رفتار سے گاڑی چلا رہے ہیں تو آپ تقریباً 5 گھنٹے میں پہنچ جائیں گے۔
اے ایمان والو تصور کرو کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس میں سے آدھا فاصلہ اونٹوں پر سوار ہو کر اور آدھا اپنے پیروں پر چلتے ہوئے آٹھ دن ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے ساتھ انتہائی گرمی کے دنوں اور سخت سرد راتوں میں طے کیا۔
ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا سامان اور بوجھ اٹھا لیا جسے پہاڑ بھی برداشت نہیں کر سکتے تھے، اپنے گھر سے اندھیرے کی آڑ میں عجلت میں نکل کر قریش سے اپنے دین کے ساتھ ہجرت کر گئے، جنہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو ختم کرنے کا پختہ عزم کر رکھا تھا۔
یہ ساری مشقت، تھکن اور تکلیف کیوں؟
یہ سب کچھ اس لیے تھا کہ یہ دین غالب ہو، کائنات کو نور حق سے منور کر کے جہالت اور جاہلیت کے اندھیروں کو دھکیل دیا جائے اور اہل ایمان ایمان کی روشنی میں زندگی بسر کریں۔
میری جان اور میرا خاندان آپ پر قربان ہو رسول اللّٰہ ﷺ
الحمدللہ ،
پاکستان ائیر فورس کے تمام شاہین(طیارے اور پائلٹ ) ،بھارت کے بٹھنڈا ، آدم پور ، سورت گڑھ، سرسر اور پٹھان کوٹ کے ائیر بیسز کو تباہ کرنے کے بعد واپس پاکستان میں بخیریت اپنے بیسز پر لینڈ کرگئے۔
الحمدللہ رب العالمین ۔
#PakistanZindabad#OperationBunyanulMarsoos
🚨🚨 *ٹاپ بریکنگ*🚨🚨
*OPERATION BUNYAN UN MARSOOS UPDATE*
*آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص (آہنی دیوار) اپڈیٹ*
*پاکستان کا جوابی وار/ پاکستان کی مسلح افواج دشمن پر کاری ضرب لگاتے ہوئے*
نعرہ تکبیر، اللہ اکبر
پاکستان کی مسلح افواج جذبہ حب الوطنی اور شہادت سے لبریز
🇮🇳🇵🇰 INDIA AND PAKISTAN TRADE BLOWS AS KASHMIR BOILS AGAIN
What began as a response to a massacre in Kashmir has spiraled into a high-stakes military tit-for-tat between two nuclear powers.
India struck deep inside Pakistan and across the Line of Control.
Pakistan fired back with its own barrage, vowing more to come.
Drones downed, bases hit, blackouts imposed.
Source: Insider Paper, CNN
Media Unconfirmed
پاکستان کے جے ایف 17 تھنڈر نے بھارت کا S-400 ایئر ڈیفنس سسٹم تباہ کر دیا ،بھارتی ریاست پنجاب کے علاقے آدم پور میں موجود S-400 سسٹم کو نشانہ بنایا
Link : https://t.co/iaduHYIjdn
Our dear Hazel eyed son #Irtiza and many alike we have lost so early in time while protecting our Motherland against all threats, you all must be smiling in Heaven. Your blood is avenged as promised.
Salute to parents and families of our martyrs and ghazis. We owe you so much.
اے اللہ جن کے سبب ہمارے کلیجوں میں ٹھنڈ پڑ گئی ان کی ماؤں کی ہر دعا پوری کر ۔ انہیں امان میں رکھ ۔ تو سب سے بہتر حفاظت فرمانے والا ہے اپنے حبیب کے صدقے ان کی حفاظت فرما آمین
- @narendramodi you were repeatedly warned not to test our resolve and don’t mess with Pakistan. Yours is a real terrorist state with its worst display against innocent Kashmiris in IIOJ&K. Now stop, else be ready for greater consequences at the hands of Pakistan Armed Forces.