بھارتی وفد امریکہ میں کیک چوری کرتے ہوئے ..یہ کچھ دن پہلے کی ویڈیو ہے مگر ابھی اپلوڈ اس لیے کی کے انڈیا والوں کو آگ لگی ہے کل سے تو اس وڈیو کا اب فائدھ گا😂 ,😂😂😁😀
بطور پاکستانی ورلڈکپ 2019 کے 2 میچز کو سب سے زیادہ انجوائے کیا
ایک جس میں پاکستان نے افغانستان کو ہرایا
دوسرا آج جس میں نیوزی لینڈ نے انڈیا کو ہرایا
#INDvsNZ#INDvNZ#CWC19
معجزہ ہونا ممکن ہے🙌،
اگر سر فراز زور دارچھکا مارے، اور وہ گیند کسی اونچے درخت کےپیڑ میں پھنس جائے، اورسرفراز اس ایک بال پر 286 رنز بنادیں، تو ٹارگٹ پانچ سو تک بھی جاسکتا ہے، پھر تو ہمیں سیمی فائنل میں جانے سے دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتا.😌
#PAKvBAN#PakistanCricket