🚨🏏 سلمان علی آغا نے بڑے بڑے نام پیچھے چھوڑ دیے! 🇵🇰🔥
ون ڈے کرکٹ میں نمبر 5 یا اس سے نیچے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے بیٹر بن گئے! 💯👑
🏏 سلمان علی آغا — 4 سنچریاں
🏏 محمد یوسف — 3 سنچریاں
#PakistanCricket#ViralPost#Cricket
🚨🏏 سلمان علی آغا نے بڑے بڑے نام پیچھے چھوڑ دیے! 🇵🇰🔥
ون ڈے کرکٹ میں نمبر 5 یا اس سے نیچے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے بیٹر بن گئے! 💯👑
🏏 سلمان علی آغا — 4 سنچریاں
🏏 محمد یوسف — 3 سنچریاں
🏏 عبدالرزاق — 2 سنچریاں
#PakistanCricket#PAKvSL
🚨میچ کا ہیرو سلمان آغا! سنچری بھی بنائی اور میچ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ بھی اپنے نام کر لیا موجودہ وقت میں پاکستان ون کرکٹ کا بہترین پلیئر! سلمان آغا کی شاندار بیٹنگ، پاکستان کا فخر! 🏏🇵🇰
#Pakistancricket#PAKvsSL
ڈز ڈز ڈز واہ جی واہ سلمان علی آعا نے راولپنڈی میں سری لنکا کی خوب پٹائی کردی! مشکل وقت میں آعا نے ٹیم کو سنمبھالا اور ایک ناقابل یقین سینچری ٹوک دی، آعا کے فینز حاضری لگائے 🙌💯🔥
RECORD ALERTS 🚨
- Babar Azam completes 16,000 international runs, becoming the 3rd fastest and only the 5th Pakistani to achieve this milestone.
#PakistanCricket#BabarAzam#Cricket