قصے میری الفت کے جو مرقوم ہیں سارے۔
آ دیکھ تیرے نام سے موسوم ہیں سارے۔
شاید یہ ظرف ہے جو خاموش ہوں اب تک۔
ورنہ تو تیرے عیب بھی معلوم ہیں سارے۔
سب جرم میری ذات سے منسوب ہیں محسن۔
کیا میرے سوا اس شہر میں معصوم ہیں سارے۔
میں سعودی ہوں نا ایرانی
عراقی ہوں نا افغانی
میں پاکستانی ہوں
میرے لیے پہلے میرا ملک مقدم ہے
ہاں اگر بات صرف اسلام کی ہوتی تو میرے لیے دین مقدم ہوتا
مگر
جتنا اسلام کا درد ہمارے وطن میں ہے پوری دنیا میں کہیں نہیں
ہر ایک کے درد پر ہم تڑپتے رہے
اب ہم اپنے درد دیکھیں گے
#Pakistan