دکھ یہ نہیں کہ وہ حاصل نہ ہوا
دکھ یہ ہے کہ اس کے پیچھے خاک ہوئے ہم
دکھ یہ بھی نہیں کہ تجھ ��و چھو نہ سکے
دکھ یہ ہے کہ تجھ کو پا بھی نہ سکے
اور دکھ یہ بھی نہیں کہ تجھ کو اپنے نام چاہا
دکھ یہ ہے کہ تو میسر بھی نہ ہو پایا
اللّٰہ تعالیٰ مشتاق احمد خان صاحب اور فلوٹیلا میں شامل تمام افراد کی حفاظت فرمائے ان سب نے اپنی جرات وبہادری سے دنیا کے سامنے اسرائیل اور اسکے سرپرستوں کا دوغلا پن بے نقاب کیا ہے جب تک مشتاق صاحب سے رابطہ برقرار تھا وہ غزہ کو اپنی تمناؤں کی سرزمین قرار دیتے رہے آج وہ پورے پاکستان کی تمنا بن چکے ہیں
🚨 BREAKING: The Global Sumud Flotilla is being intercepted by the Israeli navy.
So close to Gaza, yet so far.
The criminal entity will not allow a single vessel to reach the starving. Even mercy is blockaded.
A state so terrified of compassion it blockades bread & medicine.
#Flotilla #GlobalSumudFilotilla
ترکیہ ، اٹلی ، اسپین اور جرمنی میں صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے اور رضاکاروں کی گرفتاریوں کے خلاف شدید احتجاج کیا جا رہا ہے ۔ شہری خبر سنتے ہی سڑکوں پر نکل آئے
فون دستیاب نہیں ہے۔ ویڈیو پیغام ریکارڈ کرنے میں بھی مشکلات حائل ہیں۔ یہ آڈیو پیغام ہی بھیجنا ممکن ہو سکا ہے۔
اسرائیلی ��لٹری بحری جہازوں نے ہمیں نرغے میں لیا ہوا ہے اور پوری رات ڈرونز بھی ہم پر منڈلاتے رہے ہیں لیکن ہم اپنا سفر جاری رکھے ہوئے ہیں اور اسی رفتار سے چلے تو اگلے پانچ چھ گھنٹوں میں غزہ کے ساحل پر ہوں گے۔
موت کے خوف کا کوئی نام و نشان نہیں ہے اور ہم بلا خوف و خطر سرزمین مقاومت کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ آپ سے دعاؤں کی اپیل ہے۔
#SupportGaza
@GovtofPakistan
@CMShehbaz
@OfficialDGISPR
اگر میں شہید ہو جاؤں یا گرفتار بھی ہو جاؤں، پھر بھی اسرائیل کو کبھی قبول نہ کرنا اور نہ ہی میں اسرائیل کے ساتھ کسی قسم ڈپلومیسی کے حق میں ہوں"
سابق سینیٹر مشتاق احمد خان
گلوبل صمود فلوٹیلا اس وقت ریڈ زون میں ہے۔ کسی بھی ہنگامی صورتحال پر کال ٹو ایکشن پر لبیک کہنے کیلئے تیار رہیں۔
#ProtectGlobalSumudFlotilla
The Global Sumud Flotilla is on its way to Gaza with over 50 ships, carrying food, medicine, and aid.
Their mission: to break Israel’s genocidal blockade of Gaza and deliver aid to the Palestinians.
#FreePalestine#SumudForGaza#OurCourseIsJihadOurGoalGaza