وزیر خارجہ اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا نواسہ رضا ڈار ہالینڈ اور وینیزویلا کی خواتین کو اغواء اور زیادتی کے بعد ان لڑکیوں کی وڈیوز بنا کر بلیک میل کرتے ہوئے لاکھوں ڈالرز کا مطالبہ کرتا رہا۔
اس سے پہلے اسحاق ڈار کا بیٹا علی ڈار 100 ملین ڈالرز کرپٹو جوئے میں ہار چکا ھے
راولپنڈی جانے والی اکثر ٹریفک کا یہی حال ھے وہ گوجرخان سے بٹھا لیں گے اور روات آ کے سواری کسی خالی گاڑی کو فروخت کر دیں گے
روات سے بٹھا کے مریڑ چوک اتار دیں گے
اگر منڈی موڑ جانا ھے تو فیض آباد آپ کو اتار دیں گے
کوئی ایسا نمبر ہو جا پر اس ڈرائیور کی شکایت ہو سکے ؟
بچی روتے روتے دروازہ پیٹتی رہی لیکن کسی نے نہیں کھولا ۔۔
اکثر سانحات مائوں کی غفلت لاپرواہی سے ہوتے ہیں
اسلام آباد: کمسن بچی کو مبینہ اغوا کرنے کی کوشش ناکام، شور مچانے پر مشتبہ شخص فرار
اسلام آباد (رجب علی رپورٹ): وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے شہزاد ٹاؤن میں واقع غلام حسین ٹاؤن ٹینکی اسٹاپ کے قریب ایک کمسن بچی کو مبینہ طور پر اغوا کرنے کی کوشش کی گئی، تاہم بچی کی حاضر دماغی کے باعث مشتبہ شخص اپنے مذموم ارادے میں کامیاب نہ ہو سکا۔
ذرائع کے مطابق واقعے کے دوران بچی نے زور زور سے شور مچایا، جس پر مشتبہ شخص گھبرا کر موقع سے فرار ہو گیا۔ واقعے کی ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے، تاہم اس کی آزادانہ طور پر تصدیق نہیں ہو سکی۔
واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے جبکہ والدین نے بچوں کی حفاظت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ اداروں سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
تاحال اسلام آباد پولیس کی جانب سے اس واقعے کے حوالے سے کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا گیا۔ شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ غلام حسین ٹاؤن ٹینکی اسٹاپ اور اطراف میں نصب سیف سٹی اور دیگر سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج کا جائزہ لے کر مشتبہ شخص کی شناخت اور گرفتاری کو یقینی بنایا جائے تاکہ آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام ممکن بنائی جا سکے۔
سپلیمنٹری بجٹ میں 9.8 ارب روپے مریم نواز کے جہاز کیلئے رکھے گئے ہیں، میں چیٹ جی بی ٹی سے پوچھ رہا تھا بنارسی ٹھگ کیا ہوتا ہے؟ اس نے جواب دیا جو قوم کو دکھاتے کچھ اور ہیں اور کرتے کچھ اور ہیں، دکھاتے ایئر ایمبولینس ہیں جہاز اپنا لے کر آتے ہیں، ایم پی اے قاضی اکبر کا پنجاب اسمبلی میں خطاب
چیرمین NAB کو کیا کہا مراعات مل رہے ہیں!
ریٹائرڈ جرنیل کو 17 لاکھ ماہانہ تنخواہیں, 2 ہزار یونٹ مفت بجلی, 600 لیٹر پیٹرول, دو گاڑیاں بمعہ پروٹوکول, ایک گھر اور نوکر!!
یہ دو سال پہلے کی بات ہے, آج سوچیں سب مراعات ڈبل ہوگی!!
جرنیل صاحب نے اپنا ایمان ان چیزوں کے لیے بیچ دیا ہے!!
اورنگی ٹاون کراچی میں دن دھاڑے خاتون سے اسکا پرس اور کانوں کی بالیاں اتر والیں۔ کراچی میں لوگوں کا گھر سے باہر نکلنا ہی مشکل ہوتا جارہا ہے اور سندھ حکومت کو کوئی ہوش نہیں۔
بلاول آج موجودہ حکومت پر فارم 47 کا الزام لگا رہے ہیں لیکن بلاول صاحب آپ کے ووٹوں سے ہی وزیر اعظم بنے ہیں آپ نے کیوں فارم 47 والوں کو وزیر اعظم بنایا اور ان کے ووٹوں سے آپ کے والد صدر بنے ہیں وہ استعفی دیں، چیئرمین سینیٹ، صوبوں کے گورنرز بھی بنے ہیں وہ اپنی سیٹ چھوڑ دیں۔یہ منافقانہ سیاست ہے۔
سرگودھا میں غبارے بیچنے والے بچے نے ریسکیو 1122 کو کال کی کہ میری غبارے اُڑ گئے ہیں میں یہی غبارے بیچ کر گھر کا خرچ چلاتا ھوں ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچی اور اونچی بلڈنگ سے بحفاظت غبارے اُتار کر بچے کے حوالے کر دئیے ❤️