عادی مجرموں کی گندی اولادوں کو پاکست��ن آرمی نے پروٹوکول کے ساتھ واپس پاکستان لا کر حکمرانی سونپ دی ۔۔
اب یہ گندی اولادیں اپنے کرتوت دکھا رہی ہیں تو زمہ دار پاکستان آرمی ھے، نیوی اور فضائیہ اس جرم میں برابر کے شریک ہیں
ملزم رضا ڈار۔۔۔تعلق طاقتور ترین خاندان
ہے کسی CCD میں ہمت جو غیرملکیوں کو اغواء کے بعد بدفعلی کا نشانہ بنانے والے، زنا بالجبر کا نشانہ بنانے والے، خاتون کے جسم کے پرائیویٹ حصوں کو تیز دھار شیشے کے ٹکڑے سے زخم پہنچانے اور قتل کرنے کی دھمکیاں دینے والے طاقتور ترین ملزمان بشمول رضا ڈار کو جعلی ہولیس مقابلے میں قتل کرے؟؟
فی دوکاندار نے 60000 روپے دیے ہیں اپنی جیب سے لوگوں نے بنایا ہے کیونکہ ادھر میری بھی شاپ ہے مینے بھی 60000 روپے دیے ہیں جو نہی دیتا تھا دوکان سیل کر دیتی تھی انتظامیہ اور پبلکسٹی مریم نواز اپنی کر رہی
علیمہ خانم اور انکی بہنیں نا ہوتیں تو ابھی تک فوج نے عمران خان کے پیغامات کی بھرمار کررکھی ہوتی ، بیرسٹر سیف اور بیرسٹر گوہر جیل سے آکر بتایا کرتے کہ عمران خان نے عاصم منیر سے معافی مانگی ہے۔ سہیل آفریدی جیل سے آکر کہتا عمران خان خوش و خرم ہیں۔
اور عمران خان سے ملاقات کئے بغیر کے پی کا پورے سال کا بجٹ پاس۔ خان کی ملاقات مائنس۔
175 ارب بھی دے دئیے گئے۔ بس یہ کہا گیا ہے کہ آپ پیسے کاٹ لیں ہم تھوڑی بہت نورا کشتی کریں گے۔ کیس عدالت بھی جائے گا۔ اور پھر فائل بند پیسہ ہضم۔
یاسمین راشد کا قوم کے نام پیغام 🚨
"حالات کچھ سازگار نہیں لگ رہے۔ اس لیے میں اپنی غیور عوام، پارٹی کے مخلص کارکنان اور سوشل میڈیا کے مجاہدین سے یہ وصیت کرتی ہوں کہ کچھ بھی ہو جائے، عمران خان کو کبھی تنہا مت چھوڑنا۔" 💔
کسی ایک"اچھے جرنیل" نے بھی آواز نہیں نکالی کہ خدارا بس کرو!
پورا پاکستان ہم اور ہمارے ادارے پر تھوک رہا ھے، لوگ گالیاں دے رہے ہیں، غریب جھولیاں اٹھا اٹھا کر ہمیں بددعائیں دے رہا ھے۔
بس کر دو یار! اس بدقسمت ملک کو نوچ نوچ کر کھانا بند کر دو
کوئی نہیں بولا
ٹھیکہ فوج نے لے لیا !!
آج دنیا دیک�� رہی ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جھکانے کے لیے ہر حربہ استعمال کیا گیا، بڑی سے بڑی آفرز دی گئیں، لیکن کپتان کا جواب ہمیشہ پاکستان کے مفاد میں تھا۔ انہوں نے ذاتی فائدے کے بجائے 3 بنیادی مطالبات سامنے رکھے:
پہلا مطالبہ: قید میں موجود تمام سیاسی رہنماؤں اور بے گناہ کارکنوں کو فوری رہا کیا جائے۔
دوسرا مطالبہ: ملک کے مستقبل کا فیصلہ عوام کو کرنے دیا جائے اور فوری شفاف الیکشن ہوں گے۔
تیسرا اصول: ہم اقتدار میں آ کر کسی سے بدلہ نہیں لیں گے، بلکہ ملک کو آگے لے کر جائیں گے۔
یہ ایک حقیقی مدبر (Statesman) کی نشانی ہے جو ذاتی عناد سے اوپر اٹھ کر ملک کا سوچتا ہے۔
عمران خان کو اس کی رحمدلی نے رول دیا ورنہ سر جھکائے بیٹھا عاصم منیر نوکری سے برخاست بھی ہو سکتا تھا۔
عمران خان کی رحمدلی ہی تھی کہ تین بار کا لانگ مارچ انقلاب کو ہاتھ لگا کر واپس آ گیا کیونکہ عمران خان فوج کے ادارے کو اپنی اصلاح کا موقع دینا چاہتا تھا
اس قوم کو رحمدلی نے مروایا
تحریک انصاف کی قیادت کو ج�� لامتناہی فری ہٹ ملی ہے اس پر سنچری سکور کریں۔ ہر سطح پر 2018 اور 2024 کے انتخابات کی تحقیقات کے چیلنج کو تسلیم کریں۔ سپریم کورٹ کو خط لکھ کر تحقیقات کا مطالبہ کریں۔ الیکشن کمیشن کو خط لکھیں۔ تمام صوبائی تنظیمیں ہائیکورٹس کو تحقیقات اور کمیشن کے لیے خط لکھیں۔ وزیر اعلی ، چئیر مین ، سیکرٹری جنرل پریس کانفرنسز کرکے تحقیقات کا مطالبہ کریں۔ فارم 45 و 47 سامنے رکھیں۔ 2018 کے وہ اراکین جو آج بھی تحریک انصاف میں ہیں وہ میڈیا پر حلف دیں کہ وہ کیسے الیکشن جیت کر آئے۔ اس مدعے کو اتنا اٹھائیں کہ آئندہ یہ لوگ 2018 کا 2024 سے موازنہ کرنے کی ہمت نہ کریں۔
یہ جانتے ہوئے کہ یہ سیاسی نابالغ یہ سب بھی نہیں کرپائیں گے ان کا ایڈوانس میں فٹے منہ۔
پاکستان کی تاریخ میں اس سے سنہرا موقع نہ آیا اور نہ شاید کبھی آئے، PTI کو فوری طور پر وزیراعظم کا 2018 کے الیکشن کی تحقیقات کا مطالبہ مان لینا چاہیے۔ چُھری خربوزہ پر گرے یا خربوزہ چُھری پر، نقصان خربوزے کا ہی ہوتا ہے، الیکشن 2018 کا کُھلے یا 2024 کا، نقصان الیکشن چوری کرنیوالوں کا ہی ہو گا، لہذا یہ ہائبرڈ نظام زہر کا پیالہ تو پی لے گا مگر 2018 الیکشن کی تحقیقات نہیں کروائے گا۔ لیکن اب تو وزیراعطم قومی اسمبلی میں کھ��ے ہو کر پیشکش کر چکے ہیں، اب ن لیگ آگے آگے اور اپوزیشن کو پیچھے پیچھے بھاگنا چاہیے کہ کھولو 2018 کا الیکشن۔ روز اس پر پریس کانفرنس کریں، اسمبلی کے اندر اور باہر احتجاج کریں، سوشل میڈیا پر طوفان کھڑا کر دیں کہ کھولو 2018 کا الیکشن۔ ریاست 2024 کی چوری بچانے کیلئے کبھی 2018 نہیں کھولے گی لیکن اپوزیشن کی جیت دونوں صورتوں میں ہو گی
کوٹھے کی وہ مشینیں جن سے لوگ اپنے بستر گرم کروایا کرتے ہیں
فیلڈ مارشل عاصم منیر ان سے اپنا اور اپنے ادارے کا بیانیہ گرم کروا رہا ھے 😂🤣
لکھ اوئے مؤرخا یدی دیا 📝 🤣
@OfficialDGISPR
اٹھارہ سیکنڈز کی اس وڈیو کو دیکھ کر آپ سمجھ جائیں گے کہ بنگلہ دیش اور نیپال کے نوجوان "برق رفتار انقلاب" لانے میں کیونکر کامیاب ہوئے تھے؟
وہ جان چکے تھے کہ "پرامن انقلاب" کا لفظ بزدلوں، گیدڑوں اور ناکارہ لوگوں کے ذہن کی اختراع ھے
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کا پیغام:
میری گرفتاری متوقّع تھی چنانچہ میں نے یہ پیغام اپنی گرفتاری سے قبل ریکارڈ کروایا۔
یہ لندن پلان پر عملدرآمد کی جانب ایک اور قدم ہے مگر میں چاہتا ہوں کہ میرے کارکنان پرامن، ثابت قدم اور مضبوط رہیں۔
ہم رب العزّت کے سوا کسی کے سامنے نہیں جھکتے جو ”الحق“ ہے۔ لاالٰہ الّا اللہ ہی ہمارا ایمان ہے۔
#لندن_پلان_نامنظور
پہلے جنرلز نے زرقا صاحبہ سے یہ بیان دلوایا-اب آپ دیکھیں گہ وہ پارٹی کے اندر موجود اپنے اثاثوں کو کہیں گے کہ انہیں شوکاز نوٹس دیں۔ تاکہ شو کاز نوٹس دیں گے تو ایک قسم کا pti انہیں own کر لے گی کہ ابھی تک یہ pti کے ساتھ ہی ہیں۔ حالانکہ یہ کب کی جا چکی ہے۔ شوکاز نہیں صرف لاتعلقی