🚨پہلی چنگاری تو لگ گئی ہے
سپریم کورٹِ پاکستان بھاڑ میں جائے
نام نہاد چیف جسٹس یحیٰٰ آفریدی فوری طور پر استعفیٰ دے دیں!لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے آج دھواں دار اور جارحانہ انداز میں جو آواز اٹھائی ہے وہ صرف وکلاء کی آواز نہیں — یہ پوری قوم کی آواز ہےاب پی ٹی آئی قیادت کا وقت ہے
اسی جارحانہ فرنٹ فٹ والے انداز کو اپناتے ہوئے میدان میں اتریں
حقیقی جمہوریت آئین کی بالادستی اور عوام کے حقوق کی بحالی کے لیے اب لڑنا ہوگا پیچھے ہٹنے کا کوئی امکان نہیں اب یا کبھی نہیں💯🔥✌️
#JusticeForPakistan #SupremeCourt #PTI
🚨 پاکستان نے ایران کو دھوکہ دے کر ایرانی خام تیل سے لدے 8 بحری جہاز امریکہ کو دے دیئے، ٹینکر بحری جہازوں پر پاکستان کا جھنڈا لگا ہوا تھا، پاکستانی رجیم نے ایران سے جھوٹ بول کر تیل کے جہاز آبنائے ہرمز سے گزارے
(ڈونالڈ ٹرمپ کا انکشاف)
#Irán#IranWar#iran
🚨🚨🚨 ایمرجنسی ایمرجنسی ایمرجنسی
اسٹیبلشمنٹ نے تحریک انصاف کے کمپرومائز قیادت کو حکم جاری کیا کہ عمران خان کے ٹویٹر اکاؤنٹ کو "ان فالو" کریں-- شروعات گوہر نے کیا ہے
انصافینز جاگتے رہنا
عمران ریاض کی آواز پہلی بار لڑکھڑائی ہے عمران خان کو لے کر۔
عمران بھائی کہہ رہے ہیں کہ عمران خان نے وفا نبھائی ہے لیکن کیا اُن لوگوں نے وفا نبھائی جن کے لیے وہ جیل میں ہے؟
شہباز گِل جس طرحWrap-up کرتا کمال ہے!🔥
تیراہ آپریشن سے بھاگنے والوں کو اب راستہ نہیں مل رہا, نا سہیل آفریدی راستہ دے رہےہیں!!
وزیراعلی زبردست strategy سے کام کررہا ہے!!
ایمان مزاری رو رہی تھیں، کہہ رہی تھیں ظلم میرے ساتھ نہیں ہو رہا، ظلم ان کے ساتھ ہو رہا ہے جن کے میں کیسز لڑ رہی ہوں، میں ان تمام خاندانوں سے معافی مانگتی ہوں، ایمان مزاری کے ساتھ تین راتیں واجد گیلانی کے آفس میں پناہ لیتے ہوئے ساتھ دینے والی خاتون وکیل کی باتیں سنیں، مکمل وڈیو کیلئے لنک پر کلک کریں!!!
https://t.co/B627gD1Hio
پہلے اس وجہ سے نہیں لگائی کہ لوگوں میں خوف نہ پھیلے چیک کریں سہیل آفریدی کی آمد کی وجہ سے کس قدر فسطائیت کی گئی سارے راستے بند کر دیے تھے تا کہ بھیرہ سروس ایریا میں لوگ نہ جا سکیں ہمارے لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے ،رات کو ہمارے گھروں میں چھاپے مارے گئے .اس کے باوجود ہم نے اچھا اسقبال کیا
فارم 47 کی جعلی حکومت کی پریس کانفرنس عمران خان۔عمران خان۔ کہتے ہوئے شروع ہوئی۔اور عمران خان۔عمران خان کہتے ہوئے ختم ہوگئی۔اور پھر کہتے ہیں کہ عمران خان ختم ہوگیا🤭🤭
آصفہ بھٹو کو معمولی ڈرون کیمرہ لگا اور 6 پولیس افسران معطل ہوئے اور اسکی تحقیقات کیلئے خصوصی کمیٹی قائم کی گئی تھی ۔۔۔۔۔۔
3 سال کا بچہ گٹر میں ہی تو ڈوبا ہے کون سی بڑی بات ہو گئی
اتنا مجبور نہ کر کہ بات سنانے لگ جائیں ،
تجھے تیری اوقات یاد دلانے لگ جائیں ،
قصے سن ہماری بہادری کے ،
اگر تمہیں بتانے لگ جائیں تو تُو ہمارے پیر دبانے لگ جائے " سہیل آفریدی 🔥🔥
#StayStrongSohailAfridi
علی حسن ولد سبطین حسین لاہور ٹھوکر نیاز بیگ منیر گارڈن کا رہائشی ہے اس پر اور ان کی فیملی پر مسلسل پچھلے تین روز سے قاتلانہ حملے ہو رہے ہیں خواتین پر تشدد کیا کل رات ۱۱ بجے اس کو ۱۰ لڑکوں نے چاقو لوہے کے راڈ سے تشدد کا نشانہ بنایا سر میں چاقو اور لوہے کے راڈ سے حملہ کیے فیملی کو ٹارگٹ کیا گھر میں گھس کر تشدد کرنے کی کوشش کی ملزمان کے نام فرحان عمران اور گڈو ہیں جو کہ منیر گارڈن لاہور کے رہائشی ہیں پولیس نے ابھی تک کوئی کاروائی نہیں کی
لاہور میں ظلم کی داستان!!💔
مریم نواز اور پنجاب پولیس کی ناانصافی!!
بھائی پچھلے تین دنوں سے میری فیملی پر اٹیک ہو رہا ہے میرے بھائی کا نام علی حسن ولد سبطین حسین ہے ان لوگوں کے ساتھ محلے میں لڑکوں نے لڑائی جھگڑا کیا میری والدہ کو دھکے دیے میرے بھائی کو بلا مارا بلوں سے مارا اس کے بعد معاملہ وہاں پر ٹھنڈا ہوا ہم لوگ تب گھر پہ موجود نہیں تھے اس کے بعد رات کو دوبارہ لڑکی ائے انہوں نے گھر کے اندر گھسنے کی کوشش کی اور میری فیملی کو تشدد کا نشانہ بنانے کی کوشش کی خواتین تھی گھر میں مارنے کی کوشش کی ان کو پھر کل رات کو میرا بھائی اپنے لیے کھانا لینے تقریبا ساڑھےگ بجے ٹھوکر نیاز بیگ لاہور مین پر گیا واپسی پر دس بندوں نے مل کر جمع ہو کر اس کو مارا ان بندوں کے ہاتھوں میں چاک اتھے راڈ تھے ڈنڈے تھے لوہے کے راڈوں سے مارا میرے بھائی کا سر پھٹ گیا ہم نے میڈیکل رپورٹ کرائی اب ہم ایف ائی ار کرائیے لیکن پولیس ایکشن نہیں لے رہی میری فیملی پر تشدد کیا میری ماں کو دھکے دیے میری ماں کے گھٹنوں پہ چوٹیں ہیں سڑکوں پر انہوں نے میری امی کو دھکہ دیا میری والدہ کے اوپر تشدد کرنے کی کوشش کی تین لڑکے ہیں ٹھوکر نیاز بیگ لاہور منیر گارڈن کے جن کا نام عمران عرف مانی فرحان اور فانی اور گڈو ان لوگوں نے لڑائی کی قاتلانہ حملہ کیا ابھی ہماری درخواست پر پولیس کوئی ایکشن نہیں لے رہی اسی لیے میں چاہتا ہوں کہ سوشل میڈیا پر ہمارے لیے اواز اٹھائی جائے
سپریم کورٹ میں دھماکے کی زوردار آواز سے سائلین اور وکلاء میں خوف و حراس ! متعدد افراد زخمی ! اطلاعات کیمطابق دھماکہ سپریم کورٹ کی بیسمینٹ میں سلنڈر پھٹنے سے ہوا ہے !
ایتھے رکھ 🔥🔥
ادارے کے ایک ٹاوٹ کی جانب سے پیغام بھیجوایا گیا کہ سہیل آفریدی کی ملاقات نہیں ہوگی ایسی کہ تیسی تو میں واضح پیغام دیتا ہوں جو خیبرپختونخوا کے مینڈیٹ کی جانب دیکھے گا پھر اس کی ایسی کی تیسی.
شفیع جان
صدیق جان کی بڑی خبر 🔥🔥🔥
ایک طرف سہیل آفریدی اوت انکی ٹیم نومبر مین لانگ مارچ کی تیاری کر رہے ہیں اور دوسری طرف اسٹیبلیشمنٹ اسکو روکنے کے لیے سر جوڑ کر بیٹھ ہوئ ہے کیسے نمٹا جائے اس سے کیونکہ سہیل آفریدی اور علی امین کے لانگ مارچ میں زمین آسمان کا فرق ہو گا۔۔
قاضی فائز نے سپین کی ایمبیسی میں مصدق ملک سے پوچھا کہ اپنی وزارات آپ خود چلا رہے ہیں یا کوئی اور؟
جس پر ن لیگی مصدق ملک نے جواب دیا میری وزارت وہی لوگ چلا رہے ہیں جو آپکو چلا رہے تھے۔
اور یوں ناظرین بھرے مجمعے میں دونوں نے ایک دوسرے کی نواز شریف والی کر دی۔
صورتحال مزید دلچسپ مرحلے میں داخل : توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت بغیر کارروائی 27 نومبر تک ملتوی ۔۔۔ 16 اکتوبر آخری سماعت ہوئی تھی اب 27 نومبر کو ہو گی یعنی ڈیڑھ ماہ بعد ۔۔۔ حالانکہ عدالت نے اکتوبر کے پہلے ہفتے میں آرڈر دیا تھا کہ روزانہ کی بنیاد پر سماعت ہو گی