آئیں وسیم اکرم کے ساتھ مل کر صدقے کی سنچری بنائیں اور شوکت خانم ہسپتال میں کینسر کے زیرِ علاج مستحق مریضوں کی مدد کریں۔
روزانہ دن میں کسی بھی وقت ’100‘ لکھ کر 7770 پر SMS کریں اور 100 روپے (+ ٹیکس) کا صدقہ دیں۔
#SadqayKiCentury#SKMCH#SMSTo7770#ScoreACentury
شوکت خانم کراچی کے فاؤنڈنگ ڈونر بنیں۔
شوکت خانم ہسپتال، کراچی کی تکمیل کے لیے فاؤنڈنگ ڈونر بن کر آپ اپنا یا اپنے کسی پیارے کا نام ہسپتال کے اندر مختص فاؤنڈنگ ڈونرز کی یادگار پر درج کروا سکتے ہیں۔
شوکت خانم کراچی کے فاؤنڈنگ ڈونر بننے کے لیے کال کریں: 080011555
#SKMCH
بریکنگ نیوز 🚨
پی ٹی آئی آفیشل نے قاسم کے اقوامِ متحدہ میں خطاب کی ویڈیو اردو سب ٹائٹلز کے ساتھ جاری کر دی۔
اسکو پھیلائیں 🛑 کیوںکہ DG اس بیان کو توڑ مڑوڑ کر پھیلا رہا ہے