نورین خان کی گفتگو 🚨
پارلیمنٹرینزز کو انہوں نے سبز باغ دکھائے ہوں گے کہ عمران خان نے جیل سے نکلنا نہیں۔
ان کو سوچنا چاہیے کہ ان کی عزت تبھی بنے گی جب وہ اسمبلی میں مزاحمت کریں گے اور عمران خان کے ساتھ کھڑے ہوں گے
Karachi Diagnostic Centre and Clinic, a project of the Shaukat Khanum Memorial Trust, has recently received its Regular Licence from the Sindh Healthcare Commission for outpatient and ambulatory services.
جوکر اعظم کہہ رہا ہے کہ
"اگر ایک روٹی ہے تو چاروں بھائی بانٹ کر کھائیں گے"
جس پر ایک بچہ زبردست جواب بھی سنے
"ہم تین بھائی مل کر ایک روٹی کھائی اور تم دو بھائی ملکر پورا ملک کھاؤ کیوں ؟
تمھارے باپ کا ملک ہے"
Closer than ever, #ShaukatKhanumKarachi
Status as on June 13, 2026
Finishing work is progressing rapidly in the Cafeteria at Shaukat Khanum Karachi.
Donate online from anywhere in the world: https://t.co/CXwxpzYLgg
#SKMCH#SKMCHKarachi
عمران خان کی قید تنہائی کو ختم کرنے،انکو فیملی اور ذاتی معالجین کی موجودگی میں شفا انٹرنینشل منتقل کرنے کا دباؤ ڈالنے کے لیے،پی ٹی آئی کے پاس واحد موقع صرف جون کا مہینہ ہے۔
علیمہ خان
علیمہ خان صاحبہ نے اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ
پی ٹی آئی کے پاس عمران خان کی قید تنہائی کو ختم کرنے اور انہیں فیملی اور ذاتی ڈاکٹروں کی موجودگی میں بہتر علاج کے لیے شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کروانے کا دباؤ ڈالنے کے لیے جون کا مہینہ ہی واحد موقع ہے
علیمہ خان صاحبہ نے اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ
پی ٹی آئی کے پاس عمران خان کی قید تنہائی کو ختم کرنے اور انہیں فیملی اور ذاتی ڈاکٹروں کی موجودگی میں بہتر علاج کے لیے شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کروانے کا دباؤ ڈالنے کے لیے جون کا مہینہ ہی واحد موقع ہے
June is the only window available to PTI to build sufficient pressure to end Imran Khan’s isolation and ensure he is transferred to Shifa International Hospital for proper medical treatment in the presence of his family and personal doctors.
حکومتی خوشامدی ٹٹو بھی کمال کرتے ہیں۔
پچھلے 4 سال سے تباہی در تباہی پر لڈياں ڈالتے ہوئے بتاتے رہے کہ "مشکل فیصلے" کرنے پر شہباز شریف کا شکریہ
اب اسی حکومت کے کیے گئے %100 ظلم میں کہیں کوئی %2 کمی کرنے پر لڈياں ڈال رہے ہیں کہ انتہائی غلط فیصلوں کو reverse کرنے پر حکومت کا شکریہ۔
حکومتی خوشامدی ٹٹو بھی کمال کرتے ہیں۔
پچھلے 4 سال سے تباہی در تباہی پر لڈياں ڈالتے ہوئے بتاتے رہے کہ "مشکل فیصلے" کرنے پر شہباز شریف کا شکریہ
اب اسی حکومت کے کیے گئے %100 ظلم میں کہیں کوئی %2 کمی کرنے پر لڈياں ڈال رہے ہیں کہ انتہائی غلط فیصلوں کو reverse کرنے پر حکومت کا شکریہ۔
انصار عباسی صاحب واقعی سور پاکستان کو کھاۓ جا رہا ہے لیکن اس لعنت سے جان چھڑوانے کا کسی کو خیال نہیں۔
اتنی اچھی ٹویٹ کر کے comment سیکشن کیوں بند کر دیا؟ لوگوں کو بھی تو سود کے خلاف اپنی راۓ کا اظہار کرنے کا موقع دیجئے۔ 😂😂
“میں ساری زندگی جیل کی چکی میں گزار لوں گا لیکن فرعونیت اور یزیدیت کے سامنے نہیں جھکوں گا!!
قانون کی حکمرانی میری تحریک کا مرکزی مقصد ہے، جس سے ہم جنگل کا قانون ختم کریں گے-
جب سیاسی جماعت پر تمام دروازے بند کر دئیے جائیں ان پر ظلم کیا جائے، عدلیہ آزاد نہ ہو تب ان کے پاس سوائے پر امن احتجاج کے کوئی دوسرا راستہ نہیں بچتا۔
میں اپنی پارٹی، کارکنان اور سپورٹرز کو ہدایت کرتا ہوں کہ آپ سب لوگ ایک بھرپور ملک گیر تحریک کے لیے تیار ہو جائیں۔ اس بار صرف اسلام آباد نہیں پورے پاکستان کی کال دوں گا-
پارٹی کے تمام لوگوں کو پیغام دینا چاہتا ہوں آپ میں سے کوئی بھی “الیکٹیبل” نہیں ہے۔ آپ سب نظریے کے زور پر جیت کر آئے ہیں۔ مجھے سب کے بارے میں معلوم ہے کہ کون وکٹ کے دونوں اطراف کھیل رہا ہے، جو پارٹی احکامات پر عمل پیرا نہیں ہو گا اس کی جماعت میں کوئی جگہ نہیں ہو گی۔ مجھے جب بھی موقع ملا پارٹی انتخابات کرواؤں گا۔ پارٹی میں الیکشن کروانا ناگزیر ہے تاکہ ورکرز اوپر آ سکیں۔
نو مئی صرف آدھے گھنٹے کا کیس ہے۔ اس کی سی سی ٹی وی فوٹیج چرانے والے ہی اصل ذمہ دار ہیں اگر وہ سمجھتے ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف نے نو مئی کیا تھا تو CCTV فوٹیجز سامنے لے آئیں۔
پولی گرافک ٹیسٹ تو شہباز شریف کا ہونا چاہیئے اور اس سے پوچھنا چاہئیے کہ وہ فارم 47 سے آیا ہے یا 45 سے۔
میں پاکستان کا سابق وزیراعظم ہوں، جس کے لیے جیل میں علیحدہ کیٹیگری ہوتی ہے لیکن مجھے جیل میں عام قیدیوں والی سہولیات بھی نہیں دی گئیں- مجھے جیل کے جس سیل میں 22 ماہ سے قید کیا ہوا ہے وہ ایک “چکی” ہے۔ اسی ملک میں چوروں کو وی وی آئی پی سیل میں رکھا گیا جو کسی “سویٹ”سے کم نہیں تھے۔
یہاں جنگل کا قانون نافذ ہے اور ایک کرنل کے کہنے پر تمام عدالتی احکامات ہوا میں اڑا دئیے جاتے ہیں- میرے بچوں سے میری بات نہیں کروائی جاتی، میری بہنوں کو مجھ سے ملنے نہیں دیا جاتا۔ میری کتابوں سے پتہ نہیں کیا مسئلہ ہے کہ ڈھائی ماہ سے مجھ تک کوئی کتاب نہیں پہنچنے دی گئی، صرف وہی کتابیں دی جاتی ہیں جو پہلے ہی پڑھ چکا ہوں- میں ایک سیاسی جماعت کا سربراہ ہوں لیکن میری جماعت کے لوگوں کو مجھ سے ملنے کی اجازت نہیں دی جاتی حالانکہ ان کے پاس عدالتی احکامات موجود ہوتے ہیں-
صرف مجھے اذیت دینے کے لیے میری اہلیہ کو سزائیں سنائی گئیں اس سے زیادہ گھٹیا پن کیا ہو سکتا ہے۔ ایک ہفتے میں میری اہل خانہ یا وکلاء سے صرف 30 منٹ کی ملاقات کروائی جاتی ہے۔ میری اہلیہ پر صرف سہولت کاری کا جھوٹا الزام تھا جو ثابت بھی نہیں ہو سکا۔
کل ہائی کورٹ کے باہر ہونے والے احتجاج میں تمام اپوزیشن اراکین لازمی شرکت کریں۔چھبیسیوں ترمیم کے بعد عدلیہ بلکل مفلوج اور بےاثر ہو چکی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کا چیف جسٹس بارہا وعدے کرنے کے باوجود بھی ہمارے کیسز نہیں لگا رہا-
سپریم کورٹ نے ملٹری ٹرائل کے حق میں فیصلہ دے کر اپنے ہی عدالتی نظام پر عدم اعتماد کر دیا ہے-
بھارت کے جواب میں ہماری فورسز خصوصاً پاک فضائیہ نے زبردست جواب دیا ہے اور پوری قوم نے بھی ساتھ دیا۔ میں جیل میں مقید ہوں مگر یہاں بھی لوگوں نے پاکستان کے جواب پر خوشی منائی۔”
اڈیالہ جیل میں ناحق قید سابق وزیراعظم عمران خان کی دوران ٹرائل کارکنان، وکلأ اور صحافیوں سے گفتگو اور سوالات کے جوابات
اسلامی حکومت کے بجٹ 2026-27 میں
صحت کیلئے ۔۔۔۔۔ هُوَ الشَّافِي
تعلیم کیلئے ۔۔۔۔۔۔رَبِّ زِدْنِي عِلْمًا
خوراک کیلئے ۔۔۔۔۔ وَاللَّهُ خَيْرُ الرَّازِقِينَ
کے وظیفے مختص کر دیئے گئے ہیں۔
خوب ورد کریں اور فائدہ اٹھائیں
اسلامی حکومت کے بجٹ 2026-27 میں
صحت کیلئے ۔۔۔۔۔ هُوَ الشَّافِي
تعلیم کیلئے ۔۔۔۔۔۔رَبِّ زِدْنِي عِلْمًا
خوراک کیلئے ۔۔۔۔۔ وَاللَّهُ خَيْرُ الرَّازِقِينَ
کے وظیفے مختص کر دیئے گئے ہیں۔
خوب ورد کریں اور فائدہ اٹھائیں
آج ہماری بہن عالیہ حمزہ کو گرفتار ہوئے 80 دن ہو گئے۔ پنجاب کی اس بہادر بیٹی نے صوبے بھر میں پارٹی کو موبلائز کیا اور احتجاجی تحریک کو ایک نئی روح پھونکی۔ جب سے وہ قید ہوئی ہیں اڈیالہ جیل ہو یا کوئی اور احتجاج انکی کمی محسوس ہوتی ہے۔
اللہ ہماری بہن کو جلد رہائی عطا فرمائے