Life direction, carrier counseling, study planning or exam preparation; if you feel stuck FREE guidance is available.
Talk to an experienced mentor and receive help.
Contact number 03450145664
اگلے چند دنوں میں تیل کی قیمتیں پھر بڑھیں گی، وزیراعظم
ان میں اضافہ ناگزیر ہوگا، کوشش ہوگی آئندہ اضافے کا بوجھ آپ پر نہ پڑے، اللہ نے چاہا تو میں آپ کو مایوس نہیں کروں گا، وزیراعظم
تمام اسکولوں کو 2 ہفتوں کی چھٹیاں دی جارہی ہیں، وزیر اعظم
سرکاری چھٹی کا اطلاق بینکوں پر نہیں ہوگا، وزیر اعظم
ہفتے میں صرف 4 دن دفاتر کھلیں گے، وزیر اعظم
سرکاری عشائیوں اور افطار پارٹی پر پابندی عائد، وزیر اعظم
وزرا، معاونین اور سرکاری افسران کے غیر ملکی دوروں پر پابندی کا فیصلہ
تمام وزرا، معاونین 2 ماہ تک تنخواہ نہیں لیں گے، وزیر اعظم
تمام سرکاری محکموں کی 60 فیصد گاڑیاں بند کی جارہی ہیں، وزیر اعظم
دو ماہ کے لیے سرکاری محکموں کی گاڑیوں کو ملنے والا تیل میں 50 فیصد کٹوتی کی جارہی ہے، وزیر اعظم
#92newshdplus #Pakistan #PM #ShehbazSharif #address #92news #LatestUpdates