چار لوگ کیا کہیں گے، چار لوگ کیا سوچیں گے، یہ سوچتے سوچتے انسان اپنی زندگی جینا بھول جاتا ہے۔ لوگوں کی سوچ اور رائے کبھی ختم نہیں ہوگی اس لیے اپنی زندگی کے فیصلے لوگوں کےخوف سے نہیں، اپنے سکون اور اپنی خوشی کو سامنے رکھ کر کریں آخر زندگی آپ کی ہے تو اسے جینے کاحق بھی آپ ہی کو ہے