@SHABAZGIL اصحاب وہاں اتنا آہستہ بولتے تھے کہ سرگوشیوں کا سما ہوتا۔ ہائے میرے آقا ﷺ وہاں ہیں اور ان کے آرام کا بھی خیال نہیں۔ عاشق آج بھی مدینے جاتے تو جوتے نہیں پہنتے کہ ہمارے آقا جی ﷺ ان جگہوں پر قدم مبارک رکھتے تھے۔ ہائے بدنصیبو تمہارا نصیب!!، نبی جی ﷺ کا اھترام لازم ھے