2018 was robbed from Imran Khan too, those Patwar Minions who says RTS was stopped to help Imran Khan are lying absolutely in broad daylight, RTS was stopped to Rob PTI of a Simple Majority so a Coalition Govt with BAP & MQM Estab Touts can be controlled
پاکستان کی نیب اور نائیجریا کی نیب کے معاہدے پر دستخط، اب سے کرپشن کیخلاف مل کر لڑیں گے
پاکستان کا عالمی کرپشن انڈیکس میں 135، نائیجیریا کا 140 نمبر ہے
@ch_sajaad یعنی پاک فوج کےجرنیل بند کمروں کے پیچھے جو مشاورت کرتے ہیں وہ چوہدری سجاد کے علم میں ہوتی ہے؟ پھر تو یہ دیگر لوگوں کے علم میں بھی ہوتے ہوں گے؟ یہ تو پھر قومی سلامتی کے رازوں کو خطرہ نہیں ہوگیا؟ چوہدری صاحب اب بہت زیادہ ہورہا ہے تھوڑی بریک لگالیں۔
جس دن اسلام ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے ریمارکس دیے تھے کہ اگر ضرورت پڑی تو فارم 45 کی بیرون ملک سے بھی فارنزک کروائیں گے اس دن سے چیزیں تبدیل ہونا شروع ہو گئیں تھیں ! ثاقب بشیر ۔۔۔
🔴 تاریخی حقائق
کراچی یونیورسٹی کے پروفیسر احمد ریاض کو پچھلے سال اگست میں اغواء کیا گیا،
پروفیسر احمد ریاض نے بازیاب ہو کر انکشاف کیا کہ انھیں اغواء کرکے ان پر پریشر ڈالا گیا ہے کہ وہ جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری کو جعلی قرار دیں
لیکن پروفیسر احمد ریاض نے ڈگری کو جعلی قرار نہیں دیا تھا
اسلام آباد میڈیا سے بھرا پڑا ہے ہر رنگ نسل سائز کے سینئر تجزیہ کار ہر چوراہے میں وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں لیکن جنگل کی بربادی پر بولنے والا کوئی نہیں.
یہاں سول سوسائٹی کے نام پر دھندا جاری ہے مگر سب چپ ہیں ط
یہاں ماحولیات کے نام پر کاروبار جاری ہیں اور فنڈز پر گدھ ٹوٹے پڑے ہیں لیکن ہر سو سناٹا ہے.
یہ شہر لاوارث ہے. یہاں کوئی مقامی حکومت نہیں. یہاں کوئی صوبائی اسمبلی نہیں.
شہر کو دور غلامی کے ایک قانون کے تحت افسر شاہی چلا رہی ہے. افسر شاہی کے دماغ میں کنکریٹ بھرا ہے. اس نے اسلام اباد کا جنگل اجاڑ دیا.
___
آصف محمود
سے بچ سکے۔
@KlasraRauf@SenatorMushtaq@RandhawaAli@betterpakistan@CDAthecapital@CMShehbaz@DrMusadikMalik@sherryrehman
What we need is another Sky News interview...
The fact that Justice Jehangiri was the one judge what attempted to course correct election rigging, and was then removed as head of the election tribunal, and now removed as a high court judge, these are all mere coincidences and anyone who believes otherwise should "just chill".
After all, India attacked Pakistan...
Please note: if the logic sounds twisted it's not mine. And btw, Kudos to Justice Jehangiri for standing up for justice through horrible times.
Following the video of CM Nitish Kumar pulling a woman’s hijab, several similar videos are now circulating on Instagram Reels, showing women having their hijabs forcibly pulled in public places.
These incidents are deeply disturbing. At this stage, we do not confirm the date, location, or authenticity of these videos. However, given the seriousness of the matter, it is important that Delhi Police conducts a proper investigation to verify the videos and take appropriate action if any wrongdoing is found.
Such acts threaten women’s dignity and public safety.
A thorough police inquiry is necessary.
کراچی ایئرپورٹ پر مسافر کا پاسپورٹ پھاڑنے کا واقعہ، تحقیقات میں ایئر بلیو کا عملہ ذمہدار قرار پایا اور شہری کو ارجنٹ پاسپورٹ و 85 ہزار کا ٹکٹ دیا گیا
تحقیقات میں عملے کیخلاف کارروائی کی سفارش
#ZarayeNews#Karachi#KarachiAirport