⚠️ Alert : MOU not final yet. Following documents are still pending.
1. CNIC Copies of Trump and Pezeshkian
2. Attestation by 17 Grade Officer
3. 02 Passport Size Photos Each
4. Police Verification
5. Rs.50 Stamp Paper
My brother, whom I not only respect deeply from my heart but also value, his name is Hafiz Hafeez-ur-Rehman. In the whole of Pakistan, if there is any other Chief Minister seen after Shehbaz Sharif who truly fulfilled the right of serving you, his name is Hafiz Hafeez-ur-Rehman.
#GBSherKa #SherGBMein
سلمان علی آغا نے بابر اعظم سے اپنا اور ان کا ماضی کا ایک دلچسپ قصہ سنا۔
ایک اور موقع پر سلمان علی آغا اور بابر اعظم اسلام آباد جاتے ہوئے غلطی سے موٹر وے کے بجائے دوسرے راستے پر نکل گئے۔
تقریباً ایک گھنٹہ اور قریب 100 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنے کے بعد انہیں احساس ہوا کہ راستہ در��ت نہیں تھا۔
بعد میں وہ واپس موڑے، موٹر وے پر آئے اور کافی تاخیر سے اپنی منزل تک پہنچے۔
یہ چھوٹے چھوٹے واقعات ٹیم کے ماحول کو ہلکا پھلکا اور یادگار بنا دیتے ہیں۔
#BabarAzam #cricket #PakvsAus
حکومت 200 یونٹ تک کے پروٹیکٹڈ صارفین کیلیے بجلی سبسڈی ختم نہیں کررہی، وزیر توانائی
حق دار صارفین کو سبسڈی دینا جاری رکھیں گے، وزیر توانائی
بجلی کے بلوں پر سبسڈی لینے والوں سے کیو آر کوڈ کے ذریعے تفصیل مانگی جارہی ہے، وزیر توانائی
کیو آر کوڈ سسٹم کے ذریعے اہل صارفین کو بلاتعطل سبسڈی دیتے رہیں گے، وزیر توانائی
حکومت 200 یونٹ تک کے پروٹیکٹڈ صارفین کیلیے بجلی سبسڈی ختم نہیں کررہی، وزیر توانائی
حق دار صارفین کو سبسڈی دینا جاری رکھیں گے، وزیر توانائی
بجلی کے بلوں پر سبسڈی لینے والوں سے کیو آر کوڈ کے ذریعے تفصیل مانگی جارہی ہے، وزیر توانائی
کیو آر کوڈ سسٹم کے ذریعے اہل صارفین کو بلاتعطل سبسڈی دیتے رہیں گے، وزیر توانائی
تھور میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی انتخابی مہم بھرپور انداز میں جاری , مختلف خاندانوں اور مقامی حلقوں کی بڑی تعداد کا مسلم لیگ ن کے نامزد ام��دوار انجینئر انور کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ ان شاء اللہ 7 جون کو عوامی اعتماد کامیابی میں تبدیل ہوگا۔
Pakistan has finished first again in Erasmus Mundus scholarships, with 98 students selected worldwide in 2026. It is the 5th straight year the country has topped the rankings 🧵
لاہور: 29مئی، 2026
*عید کے تیسرے دن عوام کے لئے تحفہ*
*وفاقی حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 22 روپے کمی اور ڈیزل کی قیمت میں بھی 22 روپے کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے*۔
عوام کو ریلیف دینا میری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ وزیراعظم
پچھلے ھفتے بھی عوام کو ریلیف دیا گیا اور پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی گئی تھی۔
وفاقی حکومت نے سخت ترین حالات میں بھی عوام کے لئے ریلیف کا سلسلہ جاری رکھا اور پبلک/گڈز ٹرانسپورٹ اور موٹر سائیکل اور رکشہ استعمال کرنے والوں کے لئے فیول پر سبسڈی دی ۔
جب دنیا میں تیل کا بد ترین بحران تھا، اس دوران عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود وزیراعظم کی جانب سے 130 روپے سے زائد کی سبسڈی دے کر تیل کی قیمتوں میں اضافے کو روکا گیا اور سبسڈی کی مد میں بھی عوام کو ریلیف مہیا کیا گیا۔
پی ٹی وی اسپورٹس سنہری دور میں داخل
مردوں کے ٹی20 ورلڈ کپ اور پی ایس ایل کی کامیاب نشریات کے بعد، پی ٹی وی اسپورٹس اب 2026 میں مزید تین بڑے عالمی کھیلوں کے ایونٹس نشر کرنے کے لیے تیار ہے۔
فیفا ورلڈ کپ — جون تا جولائی
آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ — جون تا جولائی
مینز ہاکی ورلڈ کپ — ستمبر تا اکتوبر
2026 کھیلوں کے شائقین کے لیے ایک شاندار سال ثابت ہونے والا ہے، جہاں مداح ایک ہی پلیٹ فارم پر دنیا کے بڑے مقابلوں سے لطف اندوز ہوں گے۔ اس خبر نے اسپورٹس فینز کا جوش مزید بڑھا دیا ہے۔
#PakvsAus #cricket #PakistanCricket