@ImranRiazKhan Melo ko dekny k liayi log jungle me buhut zeyada hoty hai yahan log nh ayengybis ko dekny k liyai agar is ko jungle me lia jayai to phir crowd deko jungle me 🤔😂😂
2 نئ آڈیو لیکس سن کر، پارلیمنٹ بلڈنگ کے باہر بورڈ آویزاں ھونا چاہیے جس پہ لکھا ھو کہ "اس بلڈنگ میں کمرشل گاڑیوں اور ٹریکٹر ٹرالیوں کا داخلہ ممنوع ھے"
@SdqJaan
امپورٹڈ حکومت کے پاس اب واحد حربہ یہی رہ گیا ہے کہ اپنے گریبان پھاڑ کر عمران خان پر زیادتی کا الزام لگا دیں۔ 😂🤣
اللّه خیر کرے۔ اس کو علاوہ کائنات میں اب اور کوئی حیلہ بہانہ نہیں رہ گیا۔
@SdqJaan@ImranRiazKhan