ناز و انداز سے کہتے ھیں کہ جینا ھو گا
زھر دیتے ھیں تو کہتے ھیں پینا ھو گا
جب بھی پیتا ھوں تو کہتے ھیں مرتا بھی نہیں
جب بھی مرتا ھوں تو کہتے ھیں جینا ھو گا
#چھبیسویں_آئینی_ترمیم
The perfect example of youthia....
یہ آپ کورکمانڈر ہاؤس سے لیپ ٹاپ کیوں اٹھا لائیں ہیں یہ ہمارے ٹیکس کے پیسوں سے لیا گیا ہے ہمارا گھر ہے میں لے آئی 9 مئی کی فسادا ۔۔۔۔
ادارے متوجہ ہوں
گلگت بلتستان کی معیشت کا بڑا حصہ سیاحت سے وابستہ ہے،اور پہاڑی کنکترے گلیشیئرز پر خودساختہ ٹکٹیں لگا کر ملکی و غیر ملکی سیاحوں سے غیر قانونی وصولیاں کررہے ہیں، اور مزاحمت کی صورت میں ان کے ساتھ بدتمیزی اور ان پر تشدد کررہے ہیں۔۔۔
چیک کریں پاکستان میں کورئیر سروس والوں نے اسپن اور دیگر یورپی ممالک کے ویزہ انٹرویو کی بکنگ کے لئے دس دس لاکھ مانگنا شروع کر دیے ہیں
حیرت ہوتی ہے کہ کیسے مسلمان ہیں ہم رزق حلال پر ہمارا زرا سا بھی ایمان نہی ہے ہر کام میں ہم رشوت پر لگ جاتے ہیں
🔺🇵🇰❌🇮🇳:
New video shows an Indian aircraft shot down by Pakistan during May clash.
The wreckage fell in Khroat, Jammu. The Kashmiri who filmed it has been arrested.
پہلے پی ٹی آئی کے اس کارکن نے کہا کہ پاکستانی 1 ہزار روپے میں اپنی ماں بیچ دیتے ہیں ۔ اب کہہ رہا ہے کہ Luton کے کشمیری 5 روپے میں اپنی ماں اور بہن بیچ دیتے ہیں ۔
جبکہ مجھے تو یقین ہے کہ یہ خود یہی کام کرتا ہے
🚨🇮🇱
Israeli Top Analyst on Indian media claims Pakistan is now building a new strategic alliance with Turkey, Saudi Arabia, and Egypt—one that would possess nuclear weapons, vast oil reserves, immense wealth, and a population of over half a billion people.
Israel fears it.
ناظرین!
اب ہم کیمرہ لیکر جا ریے ہیں اڈیالہ جیل کی جانب جہاں تحریک کذاب کے کارکنوں کو سینئیر کارکن یہ دھمکیاں لگا رہے ہیں کہ تمھاری آج کی اٹینڈینس نہیں لگے گی۔
یہاں دیہاڑی دار مزدوروں والا سسٹم شروع کیا گیا ہے۔
اس وقت پاکستان ایرانی عوام کا سب سے پسندیدہ ملک بن چکا ہے!
ایران میں جب پاکستان کے جھنڈے پکڑے ہوئے بھائی بہنوں سے ایک صحافی نے پاکستان کے متعلق سوال کیا تو ایسے ایسے خوبصورت جواب ملے کہ دل گارڈن گارڈن ہوگیا۔
یہ ہوتی ہے عزت!
یہ بجٹ سیشن پر آتے ہمارے اراکین اسمبلیوں منسٹرز وغیرہ کی شاندار گاڑیاں ہیں یہ وہ ملک ہے جس نے اس سال بھی خرچے پورے کرنے کے لئے آٹھ ہزار ارب قرضہ مانگنا ہے
چیئرمین ایف بی آر کہتا ہے جو تاجر مہنگا لباس لباس پہنے اس کا ٹیکس آڈٹ ہو گا
ان سب بارے کیا خیال؟
یقین کریں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا ایک ایک ممبر نیشنل اسمبلی نہ صرف پڑھا لکھا ہے بلکہ اسمبلی کے قانون و طریقہ کار کو اچھی طرح سمجھتا ہے ۔ جبکہ پی ٹی آئی کے کچھ ممبران کو انگلیوں پر گنوا سکتی ہوں کہ نہ صرف بد تمیز ، قانون سے نا بلد ، لچر ، لفننگے تھڑے باز ، ان پڑھ نظر آتے ہیں ۔ پی ٹی آئی میں چند اچھے لوگ ہیں تجربہ کار سلجھے ہوئے ان سے اکثر منہ پر پوچھ لیتی ہوں آپ کیا کر رہے ہیں اس ٹولے میں ، کہاں پھنس گئے ہیں ؟ وہ آگے سے مسکرا دیتے بے بسی سے۔
مریم نواز صاحبہ کی عوام سے محبت کا ثبوت
آج پنجاب بجٹ میں پینشن میں 3.5 فیصد اضافہ ہوا ہے یاد رہے پنجاب میں وزیروں کی تنخواہ ایک لاکھ سے دس لاکھ کر دی تھئ وہ بھی پچھلی تاریخوں سے اس کے بعد وزیر جب چھٹی کرتے تھے تنخواہ کٹ جاتی تھی آنہوں نے قانون بنایا کہ وزیر چھٹی بھی کریں تنخواہ پوری ملے گی
پاکستان کے وزراء اور ارکان اسمبلی کی لگژری گاڑیوں کو دیکھ کر کون یقین کرسکتا ہے کہ پاکستان ایک غریب ملک ہے جس نے خرچہ چلانے کیلئے اس سال بھی اربوں کا قرضہ لیا ہے ۔ اور ہر سال یہ قرضہ بڑھ رہا ہے ۔ جبکہ وہ قرضہ عوام پر بھی نہیں لگ رہا ۔
یہی تو ہے وہ تبدیلی جس کا عمران خان نے وعدہ کیا تھا
شاہ رخ خان کے سٹائل میں گورنر خیبر پختونخواہ کے ہیلی کاپٹر کو ٹک ٹاکیں بنانے کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے۔
یہی کام مریم نواز یا بلاول نے کیا ہوتا تو یوتھی بھائی چیختا، لیکن یہ اپنی پارٹی کا ہے اسلئے یوتھی خاموش ہے