جاگ پنجاب جاگ🚨
ساہیوال کے علاقے تھانہ غلہ منڈی سنوکر کلب میں سرے عام شہری کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا
قانون زندہ ہے ؟ محافظین عزتیں لوٹنے میں مصروف ہیں؟ یا اغواء کرنے میں؟ یا زیادتیاں کرنے میں؟ یا تشدد کرنے میں؟
سوچا بھی نہیں تھا دنیا میں پورا خاندان اتنا سنگ دل ہوگا
اللہ پاک ایسا خاندان کسی کافر کو بھی نہ دیں
تحریر لکھتے ہوئے میری آنکھیں آنسوں سے بھر گئی
💔😭
ایک یتیم بچہ جس کے والدین زلزلے میں شہید ہو گئے اور یہ معجزانہ طور پر بچ گیا اسوقت دو سال کا تھا
آج 22 سال کا ہے
پورے خاندان نے اس یتیم بچے کا نمبر بلاک کر رکھا ہے کہ کہیں کوئی ضرورت کی چیز مانگ نہ لیں
یتیم بچہ کیا ہی مانگے گا
زیادہ سے زیادہ دو وقت کی روٹی کی مانگے گا
سوائے ایک چچا کے جنہوں نے اسےsos میں تعلیم دلوائی اور اب اس یتیم بچے کو اپنے دوست کے ہاں اسلام اباد فیصل ٹاؤن میں دفتر کے اندر افس بوائے کی کے طور پر رکھا ہے
ایک سال ہوگا آفس والوں نے کوئی تنخواہ نہیں دی
یہ الگ ظلم ہے
اب ایک اور ظلم کو دیکھیں یتیم بچے کا شناختی کارڈ نہیں بن رہا چونکہ چاچا کہتا ہے کہ میں اپ کو اپنی شناختی کارڈ کے سلسلے میں انٹر نہیں کرنا چاہتا اس معاملے کو خدا اور اس کا چچا جانتا ہے کہ وہ اس کے لیے یہ اسانی کیوں پیدا نہیں کرنا چاہتا لیکن یہ یتیم بچہ جس بھی نادرہ افس جاتا ہے وہاں ان سے بھی کہا جاتا ہے چچا کو لیکر آئیں وہ اس کے لئے تیار نہیں۔ چونکہ اب اس کا دوسرا کوئی حل نہیں ہے قانون کے اندر تو ہم موجودہ وزیر داخلہ محسن نقوی صاحب @MohsinnaqviC42 سے درخواست ہیں کہ اس کا شناختی کارڈ اپ اپنی طور پر بنائیں کیونکہ یہ بچہ بڑا قابل ہے اور یتیم بھی ہے کب تک یہ افس بوائے بنا رہے گا
آئی ٹی کورس اسنے کی ہے کوئی جاب بھی حکومت انکو دیں
میرا دل پھٹنے کو تھا جب یتیم بچے نے مجھے کہا کہ میری ایک بہن بھی تھی چونکہ اس نے پسند کی شادی کی اور وہ امریکہ چلی گئی اور وہاں سے انہوں نے اور میرے بہنوئی نے اور انکے خاندان نے مشترکہ طور پر میرا واٹس ایپ نمبر بھی بلاک کر دیا تو اج وہ دعوی بھی میرے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوئی جس میں اکثر ہم یہ سنتے تھے کہ بہن بھائیوں کا سہارا ہوتی ہے وہ بڑی خدا ترس ہوتی ہے بھائیوں کے لیے بڑی شفقت والی ہوتی ہے تو میں نے اس رشتے کو بھی اج ریت کی دیوار کی طرح گرتے دیکھا
بچہ بھی ماشاءاللہ بڑا ذہین ہے اور راولپنڈی کے گیگا مال میں بھی اس کو جواب مل گئی تھی لیکن شناختی کارڈ نہ ہونے کی وجہ سے وہاں سے بھی ریجیکشن اگے اب یہ اتنا خوبصورت بچہ نہ تو والدین کی محبت پا سکا نہ رشتہ داروں کی محبت پا سکا یتیم بچہ اب ایک اجنبیوں کی درمیان اپنے صبر و روز شب و روز کاٹ رہا ہے تو اپ سے درخواست ہے کہ اس تحریر کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ حکومت اس یتیم بچے کے لیے کوئی راہ نکالے شناختی کارڈ بنائیں
اگر حکومت کے پاس کوئی ائی ٹی میں کوئی جاب موجود ہو تو اس بچے سلمان کے لیے کوئی ترتیب بنا لیں اس میں جزاک اللہ خیرا
پنجاب حکومت پنجاب مریم نواز صاحبہ بھی اس کیس کو دیکھیں اس بچے کو اپنے جنید جیسا سمجھیں اور اسپر شفقت کریں
@MaryamNSharif 😭💔
یتیم بچے کا نام سلمان والد کا نام کامران
رابطہ نمبر
صرف واٹس ایپ چلتا ہے
03363277824
ان پولیس والوں کو باپ نہیں ملا تو اس کا بیٹا اٹھالیا جو کہ میٹرک کا طالبعلم ہے ۔ یہاں جب بات بڑے لوگوں کی آتی ہے تو کہا جاتا ہے کہ باپ بیٹوں کے جرائم کیلئے زمہ دار نہیں ہوسکتا ۔ لیکن بات غریب کی آجائے تو پھر جرم کوئی بھی کرے پولیس اس کی پوری فیملی اٹھالیتی ہے
@MuzammilNaaz@iqrarulhassan phir to sub chef minister 2takkky k he hyn bhai g but her admi ko apni positions ka khayal rkhna chahiye or app ki baat wzere ala koi bi wo 2takky ka nai hota thank u
پاکستان میں ایسے ایسے کام ہورہے ہیں دیکھ کر جسم کانپ جائے
پاکستان میں بیماریاں کیوں بڑھ رہی ہیں یہ ہی وجہ ہے ادارے سب کچھ ہوتا دیکھ رہے ہیں
یہ خون اور پیشاب والی میڈیکل ویسٹ سے بچوں کے کھانے کے ٹفن بنائے جاتے ہیں اور نہ جانے کیا کیا بنتا ہے