چاہے حقیقت میں کوئی آمدن نہ بھی ہو۔ پھر اسی فرضی آمدن پر ٹیکس عائد کیا جاتا تھا۔
عدالت نے واضح کہا:
“صرف جائیداد کا مالک ہونا آمدن نہیں کہلا سکتا۔”
اس فیصلے کے بعد:
✔️ سیکشن 7E کالعدم
✔️ اس کے تحت نوٹسز اور مطالبات غیر قانونی
✔️ رئیل اسٹیٹ سیکٹر کیلئے بڑا ریلیف
سیکشن 7E آخرکار غیر آئینی قرار
وفاقی آئینی عدالت نے Income Tax Ordinance کے متنازع سیکشن 7E کو غیر آئینی قرار دے دیا۔
یہ وہ قانون تھا جس کے تحت:
اگر کسی شخص کے پاس اضافی جائیداد یا خالی پلاٹ ہو تو حکومت “فرض” کر لیتی تھی کہ اس سے آمدن حاصل ہو رہی ہے،
یاد رکھنا!
دس مئی صرف ایک تاریخ نہیں
یہ یومِ پھینٹی ہے!
ایسا دن جب غرور، تکبر اور بدمعاشی کو اپنی اوقات یاد دلائی گئی۔
تاریخ گواہ ہے، مئی کے مہینے میں پاکستان صرف جواب نہیں دیتا…
بلکہ ایسا جواب دیتا ہے جو نسلیں یاد رکھتی ہیں!
#یوم_پھینٹی#10thMay#PakistaniPower#NationStands
یہ جنگ ختم نہیں ہوئی ، یہ بس pause ھوئی ہے
یہ دوبارہ اور شدت سے واپس آتی محسوس ہو رہی ہے
کل آتی ہے یا پرسوں یا کچھ عرصہ اور
یہ آکر رہے گی ۔۔۔۔۔!!!
تیاری کرو میرے پاکستانیو۔۔۔۔۔۔!!!!!
#randomthoughts
❤️ نیا مطالعہ پاکستان ❤️
اپنے سے 10 گنا بڑے ملک
10 گنا بڑھی ٹیکنالوجی، 10 گنا بڑی معیشت رکھنے والے ملک کو ان الفاظ نے نابود کر دیا۔
"now wait for our response"