السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یا اللہ ہمیں عطا کر ��یسی معافی جس کے بعد گناہ نہ ہو
ایسی ہدایت جس کے بعد گمراہی نہ ہو
ایسی ر ضا جس کے بعد ناراضگی نہ ہو
ایسی عزت جس کے بعد ذلت نہ ہو
خوبصورت زندگی ہمیشہ اپ کا مقدر ہو
امین ثم امین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ کریم اپ کی زندگی کے ہر لمحے کو خیر و عافیت اور خوشی عطا فرمائے ،
رزق کے دانے دانے میں برکت عطا فرمائے ہر قدم پہ راحت سکون اور کامیابی عطا فرمائے
سلامت رہیں ، خوش رہیں ، شاد و اباد رہیں امین ثم امین ، یا رب العالمین