#بریکنگ_نیوز
عاصم منیر (#چاچو_وسکی) کا مثبت امیج بنانے میں اسٹیبلشمنٹ کی ناکامی کے بعد سے ایک نئے منصوبے کی نقاب کشائی کی گئی ہے۔
نئے پلان کے مطابق شہداء کے اہل خانہ کو عاصم منیر کے حق میں اور عمران خان کے خلاف بیانات دینے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔
اہل خانہ کو سیمینارز اور ریلیوں کا حصہ بننے اور انٹرویو دینے پر مجبور کیا جائے گا۔ آئی ایس پی آر کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ جون 2023 کے مہینے کے آخری ہفتوں کے لیے پیر سے میڈیا مینجمنٹ کے لیے ایونٹ کی کوریج کرے۔
تاجر برادری کو مشکل وقت میں اس طرح کے سیمینارز اور ریلیوں پر پیسہ خرچ کرنے پر مجبور کیا جارہا ہے جب کہ وہ پہلے ہی سخت دباؤ میں ہیں۔
شہداء کے خاندانوں سے کہا جا رہا ہے کہ وہ اپنی جیب سے پیسہ ادا کر کے ان تقریبات میں شرکت کے لیے سفر کریں۔ اس کا مطلب ہے کہ اب شہدا کا بیانیہ شہدا کے خاندانوں کو بلیک میل کرنے اور عاصم منیر کی مشہوری کے لیے ضائع کیا جائے گا۔
کیا ان لوگوں میں رتی برابر بھی شرم بچی ہے؟
پاکستانی آرمی کیلئے پیار میری رگ رگ میں بسا ہوا تھا۔ باوجود 1971 , کارگل اور سیاہچِن کے میں نے افواجِ پاکستان پر ہمیشہ فخر کیا تھا۔ لیکن اب نہیں۔ بہت مایوس کیا ہے نا صرف مجھے، لیکن پوری قوم کو۔ پیار اور فخر ختم ہو کر صرف ڈر اور غصے میں بدل چُکے ہیں۔ بہت افسردہ اور مایوس ہوں میں۔
زرداری صاحب کہہ رہے ہیں کہ ہم سو ارب ڈالر لے آئیں گے میں نے جیل کے اندر معیشت پر بہت کتابیں پڑھیں اُن کے اس بیان کے بعد بہت سارے والدین سوچ رہے ہیں کہ اپنے بچوں کو تعلیم کے لیے یونیورسٹی کی بجائے جیل بھیج دیں ! اطہر کاظمی 🔥🔥🔥
@NeoNewsUR Sir shehbaz maryam bibi or bilawal
Ya zardari pakistani nahi h hum bhi hain
Jab humara tawan hoga tab hi ap na pak azam ko distroy karenge na
@Jay_khan98@fkhan73948731 Konse Human Right ki bat chal rahi h yahan
Humre mulk ka dewaliya karne walo or cartoon ka sath dene wale ap hain
Insany hakoko ki batain sirf hum kar sakte hain baki pm.shehbaz apni firono wali batain kare
@NeoNewsUR Ap zameeni khuda na bane
Ap jo faisila lenge kya hum wo mange
Hafiz sb ye jo apke samne Muradah insan bethe hain hum pakistan ki awam h hum Hazrat Muhammad (SAW)ki umat hain
Hum choro ke yaron ki batain nahy sunte