یہ ہیں ملک دشمن جماعت پی ٹی آئی کے کارنامے۔
یہ وہ عناصر ہیں جو ملک دشمنوں کے آلہ کار ثابت ہورہے ہیں
ریاست کے خلاف منظم مہم چلانے والے عناصر جن میں مبینہ طور پر دہشت گردوں کی سہولت کاری، منشیات کے کاروبار، مالی بدعنوانی اور غیر قانونی ذرائع سے رقوم اکٹھی کرنے جیسے معاملات شامل ہیں۔
القادر ٹرسٹ سمیت مختلف کیسز پہلے ہی سوالات کے گھیرے میں ہیں، جن پر شفاف تحقیقات ناگزیر ہیں۔ریاستی اداروں، قومی سلامتی اور عوامی املاک پر حملے
کل بھی ہم سرخرو تھے، آج بھی سربلند ہیں۔ یادگارِ فتح اب عوام کے لیے کھلی ہے اور قوم نے انتشار کو رد کر کے ترقی کو چن لیا ہے۔ ان شاء اللہ ہر امتحان میں پہلے سے مضبوط ابھریں گے 🇵🇰
لانگ مارچ ابھی ہونا تھا۔ قیادت پہلے ہی بھاگ گئی!
تحریک انصاف کے لیڈروں نے لاکھوں، کروڑوں روپے فنڈز کے نام پر عوام سے اکٹھے کیے۔ ٹینٹ، اسٹیج، اسپیکر، جھنڈے، پوسٹر۔ سب کچھ تیار کروا لیا۔
مگر جیسے ہی مارچ کا وقت آیا… قائدین صاحبان کو بشری بی بی نے طرح چھوڑ گئے! 😂
کوئی بیمار تو کوئی ملک سے باہر، کوئی مزاکرات میں لگ گیا
یوتھیے بیچارے منتظر رہے، اور لیڈر حضرات میدان چھوڑ کر بھاگ کھڑے ہوئے۔
سوال یہ ہے:
عوام کا پیسہ کہاں گیا؟؟
جواب: جیب میں، اور مارچ تاریخ میں!
اب بتائیں… یہ قیادت ہے یا بھاگنے کی مشین۔
#یوتھیے_بھاگ_گئے
#لانگ_مارچ_وڑ_گیا
#YouthiyeBhaagGaye
اسلام آ��اد کی ایک موبائل شاپ میں ایک مرد جو ہے سہیل آفریدی ہے اور خاتون کاؤنٹر پر ہیں وہ علیمہ خان ہے ۔ دکاندار دوسری طرف مصروف ہوتا ہے تو علیمہ خاتون کاؤنٹر سے 3 آئی فون کے ڈبے ا��ھا کر اپنے شاپر / بیگ میں ڈال لیتی ہے اور دونوں یوتھئے باہر چلے جاتے ہیں
سرٹیفائیڈ چور تحریک
*لانگ مارچ کینسل ہونے کا متوقع اعلان*
اعلان سنتے ہی تحریک انصاف کے ورکرز مشتعل ہو گئے،
ایک دوسرے کو دیکھ کر کہنے لگے، ساڑھے 3 سال سے صرف چکر ہی مل رہے ہیں، خان باہر کب آئے گا!
بریکنگ نیوز:
سہیل آفریدی کا بڑا اعلان!
"اگر ہمیں روکا گیا تو ہم 6 ماہ خیبر پختونخواہ کا ہی چکر لگائیں گے"
واہ کیا اعلان ہے، بالکل ویسے ہی جیسے یہ یوتھیے 4 سال سے اڈیالہ میں عمران نیازی کو چکر پر چکر دے رہے ہیں کہ خان صاحب بس اگلے ہفتے باہر!
پی ٹی آئی کے نمائندوں کا اصل چہرہ یہی ہے، دہشت گردوں کو سہولت کاری فراہم کرنا، چرس جیسا دھندہ کرنا، القادر ٹرسٹ کے نام پر ملک ریاض کے ساتھ مل کر پیسہ بنانا۔ ان کا ایجنڈا ملک میں بے حیائی پھیلانا، نوجوان نسل کو گمراہ کرنا ہے
آپ سب ایمانداری دیکھائے تو جلد از جلد فتنے کو انجام پہنچایا جائے آپ لوگ انتشاریوں سے بچ بچاؤ کہ لئے اپنی ٹی ایل کلین رکھتے ہیں
حق اور سچ پرڈٹ کر مقابلہ نہیں کرتے
پٹواری ہو آپ شیر دل ہو بزدل نہیں
آواز اٹھاؤ ۔✌️✊👉
ڈیل کرکے نہیں زلیل ہوکر باہر آؤنگا انتشاری نیازی
ڈیل کر کے نہیں تو ساڑھے تین سال سے جیل میں کون سی عزت افزائی ہو رہی ہے؟ باہر آنے کے لیے عدالتوں سے ریلیف لینا بھی تو ایک طرح کی ڈیل ہی ہے۔ 190 ملین پاؤنڈ القادر ٹرسٹ کیس میں سزا ہوئی پڑی ہے نعرے لگانے سے حقیقت نہیں بدلتی
ڈنڈے کا زور چل گیا!
شفیع جان نے گھٹنے ٹیک دیے، مذاکرات کی بھیک مانگ کر لانگ مارچ موخر کر دیا۔ کور کمانڈر کانفرنس کے بعد یوتھڑوں کی ساری ہوا نکل گئی۔
🤣🤣