اثاثہ لگتے تھے مجھ کو کبھی جو خواب مرے
تمہارے بعد تو وہ بھی خسارے لگتے ہیں ۔
اے میری روح کے حصے ! تمہیں پتہ ہے؟مجھے
تمہارے نام کے انساں بھی پیارے لگتے ہیں.....!
کاش میں آٹا لکھوں اور روٹیاں بن جائیں ۔۔۔۔۔🥺
کوچی لکھوں اور برتن دھل جائیں……🙄
ڈسٹر لکھوں اور ڈسٹنگ ہو جائے……😒
چھری لکھوں اور سبزیاں کٹ جائیں……😋
شاپنگ لکھوں اور پیسے میرے اکاونٹ م��ں آ جائیں……😍
چپیڑ لکھوں اور شریکوں کو وج جائے……😌
میرے نکے نکے ارمان 😩😓😞