خواجہ فاروق کی گرفتاری
خواجہ فاروق کو مظفرآباد میں عوامی ایکشن کمیٹی سے روابط اور افراتفری پھیلانے والی سرگرمیوں کے سبب گرفتار کیا گیا۔
قانونی کارروائی قانون کے دائرے میں ہوئی۔
افراتفری پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی ضروری ہے۔
قانون سب کے لیے یکساں ہے۔
*سوشل میڈیا کا پروپیگنڈا ناکام!*
غیور عوام نے پورے آزاد کشمیر میں بائیکاٹ کے ذریعے اپنا مؤقف واضح کر دیا۔
عوام کو فساد نہیں، امن، ترقی اور حقیقی حقوق درکار ہیں۔
جھوٹے نعروں کا فریب اب بے نقاب ہو چکا ہے
*راولاکوٹ میں 22 ستمبر کا حملہ: کالعدم ایکشن کمیٹی کی دہشت گردی اور قانون شکنی کا تسلسل*
📷22 ستمبر کو کالعدم ایکشن کمیٹی کے فسادی جتھے نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی
*سردار امان کا نیا سیاسی ڈراما — جذباتی بلیک میلنگ کی سیاست!*
◆ جذباتی بیانیہ، سیاسی دباؤ اور عوامی ہمدردی کا سہارا! سردار امان کے تازہ بیانیے پر سوال اٹھ رہے ہیں۔ عوام اب نعروں سے نہیں، دلیل، حقیقت اور واضح جواب سے مطمئن ہوں گے۔
رجب طیب اردوغان کا واضح مؤقف:مقبوضہ کشمیر کا حل اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ہو
◆ 81ویں جنرل اسمبلی میں صدر رجب طیب اردوغان نے کشمیر سمیت جنوبی ایشیا کے تمام تنازعات کو اقوامِ متحدہ کے چارٹر اور متعلقہ قراردادوں کے دائرے میں مکالمے کے ذریعے حل کرنے پر زور دیا۔
عراقی خطاط نے 6 سال کی محنت کے بعد ہاتھ سے لکھا قرآنِ مجید مکمل کرلیا
علی زمان نے استنبول کی تاریخی مہرِماہ سلطان مسجد میں 302 دو طرفہ اسکرولز پر مشتمل قرآنِ مجید مکمل کیا، ہر اسکرول تقریباً 4 میٹر لمبا اور 1.5 میٹر چوڑا ہے۔
یمنی مسلح افواج کی کمانڈ نے ایک بیان میں گزشتہ دنوں سعودی حمایت یافتہ عناصر کے خلاف ہونے والی جنگ میں حاصل ہونے والی اہم کامیابیوں کی تفصیلات جاری کی ہیں۔
پاکستانی طالبہ ماہا فاطمہ غوری نے عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کرتے ہوئے کامن ویلتھ ایسوسی ایشن آف آرکیٹیکٹس (CAA) اسٹوڈنٹ ایوارڈز کا مجموعی اعزاز اپنے نام کرلیا۔
شاباش محمد شامی ! بھارتی کرکٹر محمد شامی نے تمام مسلمانوں کے دل جیت لیے
بھارت کے فاسٹ بولر محمد شامی نے اپنے کیریئر کو داوٴ پر لگا دیا لیکن اپنی بہن کے برقعے پر ہاتھ ڈالنے والے ہندوؤں کو معاف کرنے سے انکار کردیا
یہ بچہ 4 ستمبر کو سینٹ لارنس آئی لینڈ کے قریب اپنے کزن اور بھائی کے ساتھ مچھلی کا شکار کر رہا تھا جب ان کی کشتی الٹ گئی۔
#Beijing#SarfrazBugtiHealthRevolution
**کیا راولاکوٹ دھرنے سے اٹھنے والی بدزبانی کی لہر ہی وہ انقلاب تھا جس کے لیے لوگ سڑکوں پر نکلے تھے؟**
**اگر حقوق کی قیمت اخلاقیات اور تہذیب کی قربانی ہو، تو ایسا سودا کسی مہذب معاشرے کو زیب نہیں دیتا۔**
اختلاف ضرور کریں، مگر اخلاق اور احترام کے دائرے میں۔
#اسلام_آباد_مارچ_توہوگا
دلیل کا جواب گالی نہیں ہوتی!
جب بھی جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے کسی اقدام یا طرزِعمل پر سوال اٹھایا جائے تو بعض کارکن دلیل سے جواب دینے کےبجائے سوشل میڈیا پر گالم گلوچ انتہائی نازیبا الفاظ اور ذاتی و نسلی نوعیت کے طعنے دینے لگتے ہیں
سوال یہ ہے کہ کیا اختلافِ رائے کا جواب گالی ہے؟
غزہ کی سنگین تباہی، خوف اور بے یقینی کے اس گھٹا ٹوپ اندھیرے میں بھی،
ایک معصوم کلی اب کھلکھلا کر مسکرا دیتی ہے...
یہ غزہ کی بیٹی ہے، جس کا نام ’’وفا‘‘ ہے۔
یہ ہمارے دل کا ٹکڑا اور ہماری امید کی کرن ہے!
دل سے دعا ہے کہ ننھی وفا ہمیشہ محفوظ رہے،
#نکلو_اپنے_حق_کے_لئے
*اوورسیز کشمیریوں کی جانب سے کالعدم ایکشن کمیٹی کا بائیکاٹ اور را کی فنڈنگ سے 20 ستمبر کے لندن "کشمیر پیس مارچ" کا ڈراما*
📷 آزاد کشمیر میں کالعدم ایکشن کمیٹی کا مکمل بائیکاٹ کیا جا چکا ہے
#سستا_پیٹرول#جھوٹا_فراڈیہ_آفریدی#Taif#ScoutOP#salı
*15 ستمبر: ہجیرہ میں کالعدم ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال مسترد، مکمل طور پر ناکام*
📷 15 ستمبر: آزاد کشمیر بھر میں مکمل امن؛ ہجیرہ سمیت تمام علاقوں میں روزمرہ کی زندگی معمول کے مطابق جاری
📷 کالعدم ایکشن کمیٹی کے حالات خراب کرنے کے تمام ہتھکنڈے اور احتجاجی کال ایک بار پھر ناکام