امیر جماعت اسلامی ضلع وزیر آباد ناصر محمود کلیر کو پولیس نے گھر سے گرفتار کر لیا گیا ہے
ہم پولیس کے اس تشدد اور گرفتاری کی بھرپور مذمت کرتے ہیں ۔
پرامن احتجاج کی کال سے پنجاب حکومت ابھی سے پریشان ہو گئی ہے
لیوی کےنام پر وصول کیا جانے والا جگا ٹیکس قبول نہیں، عوام 7 اگست کو مزار قائد پر اپنی بائکس اور گاڑیاں بند کر کے احتجاج ریکارڈ کرائیں
@monemzafarkhan
Hafiz Naeem
Bhatta Levy NaManzoor
#7thAugustRoadBlock
یہ وہ ڈکیٹ ہے جس نے نارتھ کراچی میں اپنے بیٹے کے ہمراہ کھڑی خاتون کو لوٹا
اگر آپ میں سے کوئی اس کو جانتا ہے تو ان باکس میں تفصیل دے دیں 🙏🏽
اگر آپ نہیں جانتے تو کراچی میں رہنے والے اپنے دوستوں سے یہ پوسٹ شیئر کریں
پیٹرول لیوی بھتہ ٹیکس کے خلاف جماعت اسلامی کا احتجاج‘ شہر بھر سے ریلیاں مزار قائد پہنچیں گی
پر امن احتجاج ہر صورت میں ہوگا،لیوی ٹیکس کی جبری وصولی عوام پر ظلم ہے
منعم ظفر خان ا میر جماعت اسلامی کراچی
@monemzafarkhan
Hafiz Naeem
Bhatta Levy NaManzoor
#7thAugustRoadBlock
Hafiz Naeem
Bhatta Levy NaManzoor
#7thAugustRoadBlock
سالار جو سچا ہے نہ دبتا ہے نہ جھکتا ہے
ظلم کو مٹانے لے کے چلا ہے قافلہ اپنا
چلا ہے قافلہ کراچی سے چترال تک
پاکستان کے عوام اس قافلے میں شامل ہو کر ظلم کے خلاف اواز بلند کریں یہ نادر موقع ہے
#7thAugustRoadBlock
Bhatta Levy NaManzoor
Hafiz Naeem
اگست کو ہم سب ملکر اس ظلم کے خلاف نکلیں گے! حکومت کو پیٹرول کی قیمت کم کرنا ہوگی
7 اگست کا احتجاج پاکستان میں مزاحمت کی نئی تاریخ رقم کرے گا
7 اگست کا احتجاج کسی سیاسی مفاد کے لیے نہیں بلکہ مہنگائی، بے روزگاری اور ناقابل برداشت ٹیکسوں کے بوجھ تلے دبے ہر پاکستانی کے حقوق کی جنگ ہے۔ یہ احتجاج مکمل طور پر پرامن ہوگا اور اس دوران صرف ایمبولینسز اور ایمرجنسی سروسز کی گاڑیوں کو راستہ فراہم کیا جائے گا۔
Hafiz Naeem
@NaeemRehmanEngr
Bhatta Levy NaManzoor
#7thAugustRoadBlock
لاڑکانہ- جماعت اسلامی حلقہ خواتین کے زیرِ اہتمام پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ امیر جماعت اسلامی صوبہ سندھ کاشف سعید شیخ نے خطاب کیا۔
Hafiz Naeem
Bhatta Levy NaManzoor
#7thAugustRoadBlock
380 ارب روپے کا مفت پیٹرول اور 280 ارب روپے کی مفت بجلی اشرافیہ اور حکمران طبقہ استعمال کرتا ہے، لیکن عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمتوں میں کمی ہو جائے تو عوام کو فائدہ نہیں دیا جاتا۔ اگر ہم متحد نہیں ہوں گے توحکمران طبقہ اسی طرح ظلم جاری رکھے گا۔
@NaeemRehmanEngr
Hafiz Naeem
Bhatta Levy NaManzoor
#7thAugustRoadBlock
🚨 TREND CAMPAIGN STARTS NOW 🚨
Join us and make your voice heard across Pakistan.
The petroleum levy has become an unbearable burden on ordinary citizens. Raise your voice against this unjust
Bhatta tax.
Bhatta Levy NaManzoor
Hafiz Naeem
#7thAugustRoadBlock
The time to speak is now.
Millions are paying the price of an unjust petroleum levy while inflation continues to burden every household. Let your voice be heard and help make this campaign impossible to ignore.
Hafiz Naeem
Bhatta Levy NaManzoor
#7thAugustRoadBlock
ایک رکشے والے سے ہر ماہ لے بھی بھتہ 22 ہزار لیا جائے تو شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے حکومت کو
غریب کو جینے کا حق دیں
یہ سب غریب عوام سڑکوں پر احتجاج جماعے
عوام کا جم غفیر ۔۔ جماعت اسلامی کے ساتھ ۔
Bhatta Levy NaManzoor
7August Road block
#7AugustPakistanBand
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
ہمارے دوست ممتاز شاعر و ٹی وی پروڈیوسر
سلیم طاہر خالق حقیقی جا ملے
چند ماہ پیشتر منصورہ میں آخری ملاقات
انہوں نے یہ کلام پھر سنایا
لاکھ بندش پہ بھی کھلتی ہیں زبانیں طاہر
چپ رہا میں تو ہر اک زخم دہائی دے گا
اللہ مغفرت آمین
لاہور- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن سے نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے وفد کی ملاقات، جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل امیرالعظیم کے انتقال پر تعزیت اور دعا کی، ملک کی سیاسی صورتحال خصوصاً نئے صوبوں کی تجویز پر سیر حاصل گفتگو!!
نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے وفد میں سابق وزیراعظم انوار الحق کاکڑ، سابق وفاقی وزیر فواد چودھری، سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل، سابق صوبائی وزیر بیرسٹر سیف،محمود مولوی اور سابق میئر کراچی وسیم اختر شامل تھے۔
@NaeemRehmanEngr
راولپنڈی : قائم مقام سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان نذیر احمد جنجوعہ کی زیر صدارت امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی کال پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے خلاف "سڑک بند" احتجاجی دھرنے کے حوالہ سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پنجاب شمالی کے 12 اضلاع بلخصوص اٹک ، راولپنڈی ، مری اور حلقہ اسلام آباد میں 7 اگست کے احتجاجی دھرنوں کے حوالہ سے مرکزی پوائنٹ ، انتظامات ، تیاریوں سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال اور اہداف کا تعین کیا گیا۔
امیر جماعت اسلامی پنجاب شمالی ڈاکٹر طارق سلیم ، سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پنجاب شمالی اقبال خان ، نائب امیر صوبہ حافظ تنویر احمد ، نائب قیم صوبہ راجہ ممتاز حسین ، امرائے اضلاع راجہ جواز ، غلام احمد عباسی ، سردار امجد علی خان ، قیمین اضلاع حافظ محمد بلال ، عثمان آکاش ، قیم حلقہ اسلام آباد زبیر صفدر سمیت ضلع و سٹی ڈسٹرکٹ راولپنڈی کے امرائے زون و دیگر زمہ داران شریک تھے۔
Bhatta Levy NaManzoor
#7AugustPakistanBand
پولیس پہ حملوں اور 14 اگست کے دن دھشتگرد حملوں کی تیاری سہولت کاری اور فنڈنگ کے الزام میں کالعدم سندھ آرمی سے تعلق کے الزام میں سومار ملاح کو حیدر آباد سے حراست میں لے لیا ہے سومار ملاح پہ دھشتگرد کاروائیاں کرنے کا الزام ہے