@ia_rajpoot یہ ڈی سی اتنا طاقتور ہے کہ اس کے رشتہ دار جاوید شیخ جو ایک جونیئر افسر ہے کو بار بار اڈہاک بنیادوں پر چیئرمین ای او بی ائی لگایا جا رہا ہے۔700 ارب کے مزدوروں کے فنڈ پر بار بار جونیئر افسر کو لگانے کا کیا مقصد ہو سکتا ہے۔ چیئرمین کیوں نہیں لگایا جا رہا؟
@BasharatRaja786 یہ ڈی سی اتنا طاقتور ہے کہ اس کے رشتہ دار جاوید شیخ جو ایک جونیئر افسر ہے کو بار بار اڈہاک بنیادوں پر چیئرمین ای او بی ائی لگایا جا رہا ہے۔700 ارب کے مزدوروں کے فنڈ پر بار بار جونیئر افسر کو لگانے کا کیا مقصد ہو سکتا ہے۔ چیئرمین کیوں نہیں لگایا جا رہا؟
@Lalika79@SohailAfridiISF اگر یہ تین سال پرانی خبر بھی ہے تو پھر کیا بنا اس کے قاتلوں کا۔یہ عورت قیامت والے دن سہیل افریدی۔ گنڈا پور اور جتنے بھی حکمران ہیں ان کا گریبان پکڑے گی
@Waqarkhan منصور علی خان گونگلووں سے مٹی جھاڑ رہا ہے جبکہ اصل میں یہ انہی کے تلوے چاٹتا ایا ہے اتنے سالوں سے۔ جب کوئی سانحہ ہوتا ہے تو ان کو اصل صحافت یاد ا جاتی ہے
@ia_rajpoot فرعون اور نمرود نے بھی ایسے ہی دعوے کیے تھے لیکن اب ان کا نام و نشان بھی نہیں ہے۔ پمز کا ڈائریکٹر ہو یا ای او بی ائی کا چیئرمین جو 700 ارب کے مزدوروں کے فنڈ پر سانپ بنا بیٹھا ہے ان کا انشاءاللہ سخت ترین حساب ہوگا۔
@MohUmair87 ان ظالم اور بے حس حکمرانوں کا تو اپنا قصور ہے ہی لیکن ان کو لان�� والے سہولت کار ان سے بھی زیادہ قصوروار ہیں اللہ کا عذاب ان سب پر نازل ہوگا۔
@ia_rajpoot تیس بچوں کی جگہ ایک سو چوراسی ںچے؟ الحفیظ الامان۔ یااللہ ان بے شرموں اور بے غیرتوں کو نیست و نابود کر دے جو تیرے غریبوں پر اتنا ظلم کر رہے ہیں۔
@rizwanghilzai کیسی فرعونیت ہے ان کے لہجوں میں۔ ان بے شرموں کو ذرا بھی شرم اور حیا نہیں ہے کہ مریضوں اور لواحقین سے کیسے بات کرنی ہے۔ خود فارم 47 کی پیداوار ہیں لیکن لہجے میں تمکنت دیکھو ذرا
@saleemspeaks2 ہر جگہ پہ یہی حالات ہیں۔ کرپٹ اور نالائق لوگ چن چن کر محکموں میں لگائے جاتے ہیں۔ ای او بی ائی جو کہ مزدوروں کے حقوق کا محکمہ ہے وہاں پر غیر قانونی طور پر ایک جونیئر افسر کو چیئرمین لگا دیا گیا ہے۔ اور چوتھی مرتبہ غیر قانونی ایکسٹینشن دی گئی ہے تاکہ غیر قانونی انویسٹمنٹ کی جا سکے
@SanaullahDawn صرف گونگلووں سے مٹی جھاڑی جا رہی ہے۔ ای او بی ائی کے غیر قانونی چیئرمین کو ایک دفعہ پھر ایکسٹینشن دے دی گئی ہے�� 700 ارب کا مزدوروں کا ��نڈ ہے جس کے ساتھ کھلواڑ جاری ہے