ایک پرانی صندوق کھول دی جس میں میرے والد صاحب کا تمغہٗ جنگ پڑا ہوا تھا جو ان کو پاکستان آرمی کی طرف سے ۱۹۷۱ کی جنگ لڑنے پر دیا گیا تھا۔ مجھے فخر ہے کہ میں ایک فوجی غازی کا بیٹا ہوں۔ الحمدللّٰہ میرے والد آج بھی فٹ ہے۔ @OfficialDGISPR@peaceforchange@CallSignMujahid